ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

لاک ڈؤان کے دوران کورونا پازیٹو گرل فرینڈ سے ملنے پہنچا شخص، پھر ہوا یہ: جانیں یہاں

گوتم بدھ نگر ضلع میں گرل فرینڈ کے کورونا پازیٹو (Coronavirus Positive) پائے جانے پر پوری فیملی کو کورنٹائن کردیا گیا ہے۔ دراصل جب انتظامیہ کو خبر لگی کہ ایک لڑکی کوروناوائرس سے متاثر ہے تو اس سے پوچھا گیا کہ کس۔کس کے رابطے میں وہ آئی ہے۔ پھر شخص کے بارے میں جانکاری ملی۔

  • Share this:

نوئیڈاـ ملک بھر میں کووڈ19 وبا(Covid-19 pandemic) کا پھیلاؤ مسلسل بڑتھا ہی جارہا ہے۔ وہیں گوتم بدھ نگر ضلع میں گرل فرینڈ کے کورونا پازیٹو (Coronavirus Positive) پائے جانے پر پوری فیملی کو کورنٹائن کردیا گیا ہے۔ دراصل جب انتظامیہ کو خبر لگی کہ ایک لڑکی کوروناوائرس سے متاثر ہے تو اس سے پوچھا گیا کہ کس۔کس کے رابطے میں وہ آئی ہے۔ پھر شخص کے بارے میں جانکاری ملی۔ اب پوری فیملی کو ہی آئیسولیٹ کردیا گیا ہے۔ محکمہ صحت نے شخص کے پورے ہی گھر والوں کو کورنٹائن  سینٹر(quarantine center) میں داخل کرایا ہے۔

اتر پردیش میں اتوار کے روز کووڈ 19  متاثرین افراد کی تعداد 480 ہوگئی۔ پرنسپل سکریٹری (میڈیکل اینڈ ہیلتھ) امت موہن پرساد نے اتوار کے روز کہا کہ ریاست میں کورونا وائرس سے متاثرافراد کی تعداد 480 ہے جو 41 اضلاع سے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نمونے کے انتظامات میں بہت زیادہ پیشرفت ہوئی ہے۔ ہفتے کے روز ، 1،640 نمونوں کی جانچ کی گئی۔  شروع میں دیڑھ سو سے 200 نمونوں کی جانچ روزانہ کی جانچ کی جا رہی تھی ، جسے بڑھا کر 800 کردیا گیاتھا۔ اب یہ تعداد 1،600 کوپار کر گئی ہے۔ جلد ہی 2 ہزار سے زائد نمونوں کی جانچ کی جائے گی۔

First published: Apr 12, 2020 09:48 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading