ہوم » نیوز » عالمی منظر

کرونا وائرس کا قہر جاری: وزارت صحت نے جاری کیا الرٹ

چین میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ اب تک ایک سو چھ افراد اس وائر س کی اثر سے لقمہ اجل بن چکے ہیں۔تقریبًا تیرہ سو نئے معاملے روشنی میں آئے ہیں۔اس وائرس کے بڑھتے اثر کو روکنے کی چینی حکومت جدوجہد کررہی ہے۔ووہان سےہندوستانیوں کےانخلاء کی تیاری ہورہی ہے۔ادھر ہندوستان میں بھی اس وائرس سے کچھ افراد کے متاثر ہونے کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ وزارت صحت نےاس سلسلے میں ایڈوائزری جاری کی ہے۔

  • Share this:

چین میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ اب تک ایک سو چھ افراد اس وائر س کی اثر سے لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ تقریبًا تیرہ سو نئے معاملے روشنی میں آئے ہیں۔اس وائرس کے بڑھتے اثر کو روکنے کی چینی حکومت جدوجہد کررہی ہے۔ووہان سےہندوستانیوں کےانخلاء کی تیاری ہورہی ہے۔ادھر ہندوستان میں بھی اس وائرس سے کچھ افراد کے متاثر ہونے کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ وزارت صحت نےاس سلسلے میں ایڈوائزری جاری کی ہے۔

First published: Jan 31, 2020 03:07 PM IST