ہوم » نیوز » عالمی منظر

کورونا وائرس سے بے پرواہ نوجوانوں کو WHO کا انتباہ، آپ بھی خطرے سے باہر نہیں

ڈبلیو ایچ او (WHO) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ - "آج میں نوجوانوں کو کچھ پیغام دینا چاہتا ہوں۔ آپ ناقابل تسخیر نہیں ہیں کورونا وائرس کا انفیکشن آپ کو ہفتوں کے لئے اسپتال میں داخل کرا سکتا ہے۔ یہاں تک کہ آپ کی جان بھی لے سکتا ہے۔ یاگر آپ بیمار نہیں ہیں تو آپ کا یہاں جانا اور دوسروں کے لئے زندگی اور موت کا سوال بن سکتا ہے۔

  • Share this:

سمندر کنارے موج ومستی اور وسنت رتو کی چھٹیوں کا مزہ اٹھارہے نوجانوں کو (WHO) نے الرٹ جاری کیا ہے۔ جمعے کو (WHO) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس اثر نوجوانوں کو بھی بیمار کرسکتا ہے۔ انہیں بھی مار سکتا ہے۔ اس لئے چاہئے نوجوانوں اس وقت ایک۔دوسرے سے زیادہ نہ ملےجلیں۔ بزرگوں اور اور بیمار شخص سے دوری بنائے رکھیں۔

دراصل امریکہ میں ان دنوں وسنت رتو کی چھٹیاں ہیں۔ ایسے وقت میں امریکی طلبا کورونا وائرس کے انفیکشن کی پرواہ کئے بغیر موج۔مستی میں لگے ہیں۔ گزشتہ دنوں فلورڈا کے سمندر کے کنارے چھٹیوں کا مزہ لیتے نوجوانوں کی بھاری بھیڑ نظر آئی۔ انہیں کوئی پرواہ نہیںتھی کہ کورونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے اس وقت گھر سے باہر نکلنا خطرناک ہوسکتا ہے۔ بیچ پر نوجوانوں کی موج ۔مستی کرتی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ امریکی اسٹوڈینٹس کی پارٹی کرنے والی ایسی تصویروں کو دیکھ کر ہی (WHO)  کی جانب سے الرٹ جاری ہوا ہے۔

ڈبلیو ایچ او (WHO) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ - "آج میں نوجوانوں کو کچھ پیغام دینا چاہتا ہوں۔ آپ ناقابل تسخیر نہیں ہیں کورونا وائرس کا انفیکشن آپ کو ہفتوں کے لئے اسپتال میں داخل کرا سکتا ہے۔ یہاں تک کہ آپ کی جان بھی لے سکتا ہے۔ یاگر آپ بیمار نہیں ہیں تو  آپ کا یہاں جانا اور دوسروں کے لئے زندگی اور موت کا سوال بن سکتا ہے۔

First published: Mar 21, 2020 01:09 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading