ہوم » نیوز » No Category

کوروناوائرس: آسٹریلیا میں ٹوائلیٹ پیپر کو لیکر 3 خواتین میں ہاتھاپائی، ایک دوسرے کے کھینچے بال

آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے چلتے ٹوائلیٹ پیپر کی مانگ بڑھ گئی ہے۔ ادھر ملک میں ٹوائلیٹ پیپر کی کمی کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ جس کی وجہ سے لوگ ٹوائلیٹ پیپر جمع کر رہے ہیں۔ آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے 70 سے زیادہ کیس سامنے آچکے ہیں۔

  • Share this:

سڈنی کورونا وائرس کے پھیلنے کے درمیان ایک ہفتے کے روز تین خواتین ایک سپر مارکیٹ میں ٹوئلیٹ پیپر کی خریداری کو لیکر تین خواتین آپس میں  آپس میں جھگڑنے لگگئیں۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں تین خواتین ایک دوسرے کے بال کھینچتی اور چیختی نظر آرہی ہیں۔

ویڈیو میں دو خواتین ٹرالی میں ٹوائلیٹ پیپر بھر کر لے کر جارہی ہیں۔ جبکہ تیسری خاتون چیخ چیخ کر کہہ رہی ہے ، "مجھے بھی ایک پیکٹ چاہئے۔" اس کے بعد  اسٹور کے دو ملازمین بیچ۔بچاؤ کرتے ہیں اور پولیس کو بلایاجاتا ہے۔ تاہم  کسی بھی خاتون کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔

آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے چلتے ٹوائلیٹ پیپر کی مانگ بڑھ گئی ہے۔ ادھر ملک میں ٹوائلیٹ پیپر کی کمی کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ جس کی وجہ سے لوگ ٹوائلیٹ پیپر جمع کر رہے ہیں۔ آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے 70 سے زیادہ کیس سامنے آچکے ہیں۔
First published: Mar 07, 2020 02:47 PM IST