ہوم » نیوز » عالمی منظر

عالمی ادارہ صحت کا فنڈ روکنے پر ایران کا حملہ، 'لوگوں کو مرنے دینا امریکہ کی پرانی عادت'

ایران کے وزیر خارجہ جوادظریف نے ٹویٹ کیا 'کوروناوائرس وبا کے دوران فنڈ روکنا شرمناک ہے۔ دنیا وہی دیکھ رہی ہے ہے جو یران ہمیشہ سہتا آیا ہے۔ ٹویٹ میں آگے لکھا کہ امریکی حکمرانی کی یہ دھمکیاں، ڈرانا اور جھگڑالو رویہ صرف اس کی ایل لت ہی نہیں بلکہ لوگوں کو مرنے دینے کی یہ اس کی پرانی عادت ہے '۔

  • Share this:

عالمی ادارہ صحت (World Health Organization(WHO) کا فنڈ روکنے کے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ (us president donald trump) کے فیصلے کو ایران (Iran) نے شرمناک بتایا ہے۔ فنڈنگ کے امریکی فیصلے کی خود پر لگی امریکی پابندیوں سے موازنہ کرتے ہوئے ایران نے کہا کہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ امریکہ (America) کس طرح لوگوں کو مارتا ہے۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ (us president donald trump) نے منگل کو عالمی ادارہ صحت (World Health Organization(WHO) پر الزام لگایا تھا کہ اس نے کوروناوائرس کی سنجیدگی کو دنیا سے وبا بننے تک چھپایا۔ جس کے بعد ٹرمپ مے فنڈنگ روکنے کا اعلان کردیا۔ ٹرمپ کے فیصلے پر نشانہ لگاتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ٹویٹ کیا، ' کوروناوائرس وبا کے دوران فنڈ کو روکنا شرمناک ہے۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے منگل کو عالمی ادارہ صحت (WHO) پر الزام لگایا تھا کہ اس نے کورونا کی سنجیدگی کو دنیا سے وبا بننے تک چھپایا جس ک ےبعد ٹرمپ نے فنڈنگ روکنے کا اعلان کردیا۔ ٹرمپ کے فیصلے پر نشانہ لگاتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ جوادظریف نے ٹویٹ کیا  'کوروناوائرس وبا کے دوران فنڈ روکنا شرمناک ہے۔ دنیا وہی دیکھ رہی ہے ہے جو یران ہمیشہ سہتا آیا ہے۔ ٹویٹ میں آگے لکھا کہ امریکی حکمرانی کی یہ دھمکیاں، ڈرانا اور جھگڑالو رویہ صرف اس کی ایل لت ہی نہیں بلکہ لوگوں کو مرنے دینے کی یہ اس کی پرانی عادت ہے '۔

ایران میں کووڈ۔19وبا (Covid-19 pandemic)کی وجہ سے اب تک 76300  لوگ متاثر ہوچکے ہیں جبکہ 4777  لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ ابجبکہ امریکی صڈر ڈونالڈ ٹرمپ نے WHO  کی فنڈنگ پر روک لگائی تو ایران کو دنیا کے سامنے انی حالت بیان کرنے کا موقع مل گیا۔
First published: Apr 16, 2020 07:40 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading