ہوم » نیوز » عالمی منظر

برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جونسن پائے گئے کورونا پازیٹو، خود کو کیا آئیسولیٹ

بورس جانسن نے ویڈیو پوسٹ کرکے جانکاری دی ہے کہ ان میں کورونا وائرس کی ہلکی علامات پائی گئی ہیں۔ اس میں بخار اور کھانسی شامل ہے۔ یہ گزشتہ 24 گھنٹے سے ہے۔ چیف میڈیکل آفیسر کے کہنے پر انہوں نے اپنا ٹیسٹ کرایا جو کہ پازیتو آیا ہے۔ 

  • Share this:

برطانیہ کے  وزیر اعظم بورس جانسن (Boris Johnson) کورونا وائرس  (Coronavirus) کی زد میں آگئے ہیں۔ وہ کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔ اس سے قبل پرنس چارلس چارلس کو کورونا سے متاثر ہونے کی جانکاری  سامنے آئی تھی۔

پوری دنیا میں وبا بن چکا کورونا وائرس پھیلتا ہی جارہا ہے اور اب اس کی زد میں برطانیہ کے شاہی خاندان کے ساتھ ساتھ برطانیہ کے پی ایم بورس جونس بھی آگئے ہیں۔ برطانیہ کی مہارانی الیزا بیتھ  کے بڑے بیٹے کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں۔

بورس جانسن نے ویڈیو پوسٹ کرکے جانکاری دی ہے کہ ان میں کورونا وائرس کی ہلکی علامات پائی گئی ہیں۔ اس میں بخار اور کھانسی شامل ہے۔ یہ گزشتہ 24 گھنٹے سے ہے۔ چیف میڈیکل آفیسر کے کہنے پر انہوں نے اپنا ٹیسٹ کرایا جو کہ پازیتو آیا ہے۔
دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہے کورونا وائرس سے برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جونسن بھی جمعہ (27مارچ) کو متاثر پائے گئے ہیں۔ بورس جانسن نے اپنے کورونا وائرس (Covid 19)  سے متاثر ہونے کی جانکاری ٹویٹر پر ویڈیو پوسٹ کرے دی ہے۔ اس سے پہلے پرنس چارلس (Prince charles) بھی کووڈ۔19 (Covid 19)  سے متاثر پائے جاچکے ہیں۔
First published: Mar 27, 2020 05:23 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading