پاکستان کی فلائٹ میں سوشل ڈسٹینسگ کی اڑی دھجیاں، ایئر لائنس اسٹاف سے بھڑے مسافر: ویڈیو وائرل
کراچی ٹورنٹو فلائٹ کا یہ ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ ایک مسافر اس ویڈیو میں اسٹاف سے یہ کہتے نظر آرہا ہے کہ آپ لوگوں کے مطابق کورونا وائرس باہر ہے فلائٹ کے اندر نہیں ہے۔ مسافروں اور ایئر لائنس کے اسٹاف کے درمیان دو سیٹوں کے بیچ کی سیٹ خالی نہیں چھوڑنے اور کورونا وائرس کو لیکر جاری گائڈ لائنس پر عمل نہ کرنے کو لیکر زبردست بحث ہوئی۔
کراچی ٹورنٹو فلائٹ کا یہ ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ ایک مسافر اس ویڈیو میں اسٹاف سے یہ کہتے نظر آرہا ہے کہ آپ لوگوں کے مطابق کورونا وائرس باہر ہے فلائٹ کے اندر نہیں ہے۔ مسافروں اور ایئر لائنس کے اسٹاف کے درمیان دو سیٹوں کے بیچ کی سیٹ خالی نہیں چھوڑنے اور کورونا وائرس کو لیکر جاری گائڈ لائنس پر عمل نہ کرنے کو لیکر زبردست بحث ہوئی۔
پاکستان کی فلائٹ میں سوشل ڈسٹینسنگ کی اڑی دھجیاں، اسٹاف سے بھڑے مسافر: ویڈیو وائرلکوروناوائرس وبا سے جوجھ رہی دیا کے پاس اس کا کوئی علاج نہیں ہے۔ صرف لاک ڈاؤن اور سوشل ڈسٹینسگ(Social Distancing)کے ذریعے ہی وائرس کو پھیلنے سے روکنے کی کوشش میں دنیامصروف ہے۔ لیکن پاکستان میں نہ تو زمین پر اور نہ ہی ہوا میں سوشل ڈسٹینسنگ نظر آرہی ہے۔ پاکستان میں ایک فلائٹ کے مسافر نے ویڈیو جاری کرکے ایئر لائنس کا حال بیان کیا ہے۔
ویڈیو میں خاتون یہ کہتی نظر آہی ہے کہ ٹکٹ خریدتے وقت ایئر لائنس نے یہ یقین دہانی کرائی تھی کہ دوسیٹوں کے درمیان والی سیٹ کو خالی رکھا جائے گا جبکہ ایسا بالکل نہیں ہے۔ وہیں دوسرے مسافر نے بھی غصے میں بولا کہ حکومت باہر رہنے والوں سے پیسہ ایٹھنا چاہتی ہے۔ کراچی۔ٹورنٹو کی انٹرنیشنل فلائٹ میں سوشل ڈسٹینسنگ کی پیروی کرنے پر پاکستان نے ناراض مسافروں کا ویڈیو سامنے آیا ہے۔ مسا فر سور ایئر لائنس کے اسٹاف کے درمیان سوشل ڈسٹینسنگ کی پیروی نہ کرنے کو لیکر بحث ہوئی۔ اس بحث کا ویڈیو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکا ہے۔
PIA repatriation flights charging people for 3 seats due to social distancing only for people to board the plane and find out that it's packed up the rafters and they've been ripped off with lives put at risk! Some things never change in Pakistan! pic.twitter.com/BreCjrmgEB
دراصل پاکستان ایئرلائنس نے اپنے مسافروں سے وعدہ کیا تھا کہ طیارے کے اندر دو سیٹوں کے درمیان ایک سیٹ کو خالی رکھا جائے گا تاکہ فزیکل ڈسٹینسنگ کی پیروی ہو سکے۔ لیکن فلائٹ کے اندر ایسا بالکل نہیں تھا جس کی وجہ سے ایک خاتون کی فلائٹ کے اسٹاف کے ساتھ بحث ہوجاتی ہے۔
کراچی ٹورنٹو فلائٹ کا یہ ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ ایک مسافر اس ویڈیو میں اسٹاف سے یہ کہتے نظر آرہا ہے کہ آپ لوگوں کے مطابق کورونا وائرس باہر ہے فلائٹ کے اندر نہیں ہے۔ مسافروں اور ایئر لائنس کے اسٹاف کے درمیان دو سیٹوں کے بیچ کی سیٹ خالی نہیں چھوڑنے اور کورونا وائرس کو لیکر جاری گائڈ لائنس پر عمل نہ کرنے کو لیکر زبردست بحث ہوئی۔ ٹویٹر پر ایک یوزر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پاکستان میں کچھ چیزیں کبھی نہیں بدل سکتی ہیں۔
Published by:sana Naeem
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔