پاکستان میں تیزی سے پھیل رہے کوروناوائرس کی وجہ سے لوگ گھروں میں ہی وقت گزارنے کو اہمیت دے رہے ہیں۔ ایسے میں وقت کاٹنے کیلئے پاکستانی نیٹ فلکس پر جو فلمیں دیکھنا پسند کررہے ہیں وہ بیحد بولڈ اور فحش ہیں۔ ڈیلی پاکستان میں شائع ایک خبر کے مطابق ان دنوں نیٹ فلکس پر جو فلم پاکستانمیں سب سے زیادہ دیکھی جارہی ہے۔ وہ 'ففٹی شیڈس آف گرے مووی فرینچائز' (Fifty Shades of Grey Franchise)کی فلم 'ففٹی شیڈس فریڈ' ہے۔ ٹائم کے مطابق یہ فلم ان دنوں نیٹ فلکس پر ٹرینڈند میں پاکستان میں پہلے نمبر پر ہے۔
بولڈ اور فحش مناظر سے بھری ہے فلم
ایک روایت پسند معاشرے کی شبیہہ والے ملک میں یہ انکشاف چونکانے والا ہے کہ لوگ اپنےگھروں میں ویب سیریز پر بولڈ فلمیں دیکھنا پسند کررہے ہیں۔ ففٹی شیڈس 'ففٹی شیڈس آف گرے مووی فرینچائز' (Fifty Shades of Grey Franchise) کی ہر فلم کی طرح 'ففٹی شیڈس فریڈ' (Fifty Shades Freed) بھی ایک ڈرامہ ٹھریلر (Drama Thriller) ہے۔ اس میں بولڈ اور سیکس مناظروں کی بھرمار ہے۔ اس کی سبھی فلمیں بولڈ اور سیکس سین سے بھرپور ہوتی ہیں۔
کورونا وائر کے مد نظر گھروں میں قید پاکستانی
پاکستان بھی اس وقت کورونا وائرس کی زد میں ہے۔ اس کے مد نظر ملک کی درحدیں بند کردی گئی ہیں او رآمدورفت پر پابندی عائد کردی گئی
All Postsہے۔۔ انفیکشن نہ پھیلے اس لئے لوگوں سے بھی گھروں میں رہنے کی اپیل پاکستان حکومت کی طرف سے کی گئی ہے۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔