ہوم » نیوز » عالمی منظر

پاکستان میڈیا کادعویٰ: کوروناوائرس سے پریشان ہوکر رونے لگے عمران خان: دیکھیں ویڈیو

ملک میں جہاں لاک ڈاؤن 30 اپریل تک بڑھا دیا گیا ہے۔ وہیں اس سے ملک کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ غریب طبقہ بھوک سے مر رہا ہے۔

  • Share this:
پاکستان میڈیا کادعویٰ: کوروناوائرس سے پریشان ہوکر رونے لگے عمران خان: دیکھیں ویڈیو
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی فائل فوٹو ۔

پاکستان  (Pakistan)  میں ہر گزرتے دن کے ساتھ کوروناوائرس  (Corona virus) سے متاثر مریضوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔ وہیں اس کی روک تھام کیلئے ملک میں کئی حصوں میں لاک ڈاؤن (Lockdown) نافذ کیا گیا ہے۔ اس سے پاکستان کی معاشی حالت اور بھی خراب ہوگئی ہے۔ "ڈیلی پاکستان" کی خبر کے مطابق ملک کے انہیں حالات کو لیکر وزیر اعظم عمران خان کافی پریشان ہیں اور اس کے بارے میں سوچ کر وہ رو رہے ہیں۔ عمران خان کے رونے کا یہ مبینہ ویڈیو کافی وائرل ہورہا ہے۔


پاکستان میں ایک دن میں کوروناوائرس کے 276 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ وہیں اب تک مرنے والوں کی تعداد 107 تک پہنچ چکی ہے۔ ملک میں کاروبار ٹھپ پے اور کوروناوائرس کی روک تھام کے دعوؤں کے درمیان مسلسل معاملے بڑھ رہے ہیں۔ اس سے پی ایم عمران خان دوہری فکر میں ہیں۔

دراصل ملک میں جہاں 30 اپریل تک لاک ڈاؤن بڑھا دیا گیا ہے۔ وہیں اس سے ملک کو بھاری نقصان ہورہا ہے۔ غریب طبقہ بھوک سے مررہا ہے۔ وہیں بندی سے خستہ حال کاروبار کے مدنظر جہاں تاجر طبقہ نے اپنے کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ وہیں ملک کے علما نے بھی جمعے کی نماز کے انعقاد کو کہہ دیا ہے۔ ایسے حالات میں پی ایم عمران خان کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

اس سلسلے میں ایک نجی نیوز ینل "بلک نیوز" نے عمران خان کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اس میں دیکھا جاسکتا ہے وہ ہاتھ میں تسبیح پکڑ کر بیٹھے ہیں اور رو رہے ہیں۔ وہ س پکڑ کر بیٹھے بے انتہا دکھی نظر آرہے ہیں۔ چینل کے مطابق کووناوائرس کی وبا اور وام کی پریشانیوں کی وج سے وزیر عظم عمران خان روپڑے۔

ملک میں جہاں لاک ڈاؤن 30 اپریل تک بڑھا دیا گیا ہے۔ وہیں اس سے ملک کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ غریب طبقہ بھوک سے مر رہا ہے۔

https://www.dailymotion.com/video/x7tauky
First published: Apr 15, 2020 12:59 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading