ڈیل اسٹین نے سریش رائناکو کیا بولڈ : آشیش نہرا نے کچھ ایساکیاکہ لوگ رہے گئے حیران

سوشل میڈیاپروائرل ہواویڈیو

Apr 22, 2019 12:39 PM IST | Updated on: Apr 22, 2019 12:39 PM IST
ڈیل اسٹین نے سریش رائناکو کیا بولڈ : آشیش نہرا نے کچھ ایساکیاکہ لوگ رہے گئے حیران

بنگلورو کے چیناسوامی اسٹیڈیم میں چنئی سپرکنگس اوررائلس چیلنچرس بنگلورو کے درمیان کھیل گئے میچ میں جنوبی آفریقہ کے بولرڈیل اسٹین نے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی ہے۔ ڈیل اسٹین نے میج کے پہلے اوور میں ہی سریش رائنا کو بولڈ کردیا۔ رائلس چیلنچرس بنگلورو کے کپتان وہراٹ کوہلی اور دیگر کھلاڑیوں نے ڈیل اسٹین کی اس کامیابی پرخوشی کا اظہارکیا۔

وہیں دوسری جانب پویلین میں بیٹھ کرمیچ کا مشاہدہ کرنے والے آشیش نہرا نے کچھ ایسا کیاکہ اب وہ سوشل میڈیا پر کرکٹ شائقین کے نشانہ پر ہیں۔ آپ بھی یہاں دیکھیں پورا ویڈیو

Loading...