انوشکا شرما کی بکنی والی تصویر پر وراٹ کوہلی ہو گئے رومانٹک، کیا یہ۔۔۔۔

انوشکا نے انسٹاگرام پر فوٹو شیئر کی۔ جس میں وہ اورینج اور پنک بکنی پہنے اینٹیگا کے بیچ پر بیٹھی ہیں۔ جیسے ہی انہوں نے اس تصویر کو انسٹاگرام پر شیئر کیا سب سے پہلے ان کے شوہر کوہلی کا کمینٹ آیا۔ کوہلی نے دل اور لو کی ایموجی کے ساتھ انوشکا کی تصویر پر کمینٹ کیا۔ اس سے پہلے کوہلی نے بھی اینٹیگا سے ایک تصویر شیئر کی تھی۔

Aug 20, 2019 12:31 PM IST | Updated on: Aug 20, 2019 12:44 PM IST
انوشکا شرما کی بکنی والی تصویر پر وراٹ کوہلی ہو گئے رومانٹک، کیا یہ۔۔۔۔

وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما ۔

ہندستانی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز دورے پر ہے۔ سمندر کے بیچ بسے اس ملک میں جہاں کھلاڑی میدان پر کھیل کا مزہ لے رہے ہیں۔ وہیں ان کی بیویاں سمندر کنارے اپنی چھٹیوں کا مزہ لے رہی ہیں۔

انوشکا بھی اس وقت اپنے کام سے چھوٹا سا بریک لیکر اپنے شوہر وراٹ کوہلی کے ساتھ ویسٹ انڈیز میں ہیں۔ اور وہاں سے وہ مسلسل سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ انوشکا نے حال ہی میں بکنی پہنی ایک تصویر شیئر کی جس پر ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی رومانٹک ہوگئے۔

Loading...

View this post on Instagram

Sun kissed & blessed ⛱️

A post shared by AnushkaSharma1588 (@anushkasharma) on

انوشکا نے انسٹاگرام پر فوٹو شیئر کی۔ جس میں وہ اورینج اور پنک بکنی پہنے اینٹیگا کے بیچ پر بیٹھی ہیں۔ جیسے ہی انہوں نے اس تصویر کو انسٹاگرام پر شیئر کیا سب سے پہلے ان کے شوہر کوہلی کا کمینٹ آیا۔ کوہلی نے دل اور لو کی ایموجی کے ساتھ انوشکا کی تصویر پر کمینٹ کیا۔ اس سے پہلے کوہلی نے بھی اینٹیگا سے ایک تصویر شیئر کی تھی

 ڈاکٹر ذاکر نائک ملک میں کہیں بھی تقریر نہیں کرپائیں گے۔(تصویر:انوشکاشرما، انسٹاگرام)۔ ڈاکٹر ذاکر نائک ملک میں کہیں بھی تقریر نہیں کرپائیں گے۔(تصویر:انوشکاشرما، انسٹاگرام)۔

Loading...