ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے رد

ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بارش کی وجہ سے رد کردیا گیا ہے ۔

Sep 15, 2019 08:10 PM IST | Updated on: Sep 15, 2019 08:10 PM IST
ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے رد

ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے رد

ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بارش کی وجہ سے رد کردیا گیا ہے ۔ یہ میچ اتوار کو دھرمشالہ میں کھیلا جانا تھا ، لیکن وہاں بارش کی وجہ سے ٹاس کے بغیر ہی میچ رد کردیا گیا ہے ۔

خیال رہے کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم ہندوستان کے دورہ پر آئی ہوئی ہے ۔ اتوار کو ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ دھرمشالہ میں کھیلا جانے والا تھا ، مگر بارش کی وجہ سے اس کو منسوخ کرنا پڑ گیا ۔ اب دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ بدھ کو موہالی میں کھیلا جائے گا ۔

Loading...