بڑا انکشاف ! پاکستان کے اس بڑے کرکٹر کے پانچ چھ لڑکیوں کے ساتھ رہے ہیں ناجائز تعلقات ، خود کیا اعتراف

کرکٹ کے میدان پر اپنی تابڑتوڑ بلے بازی اور شاندار گیند بازی سے مخالف ٹیموں کو پریشان کردینے والے پاکستان کے آل راونڈر عبد الرزاق نے ایک ٹی وی شو کے دوران بتایا کہ ان کے پانچ سے چھ ایکسٹرا میریٹل افیئرس رہے ہیں اور ہر رشتہ ایک سے ڈیڑھ سال تک چلا ۔

Jul 17, 2019 10:32 PM IST | Updated on: Jul 17, 2019 11:47 PM IST
بڑا انکشاف ! پاکستان کے اس بڑے کرکٹر کے پانچ چھ لڑکیوں کے ساتھ رہے ہیں ناجائز تعلقات ، خود کیا اعتراف

سنسنی خیز انکشاف ! پاکستان کے اس بڑے کرکٹر کے 5-6 لڑکیوں کے ساتھ رہے ہیں ناجائز تعلقات ، خود کیا اعتراف

کرکٹ کے میدان پر اپنی تابڑتوڑ بلے بازی اور شاندار گیند بازی سے مخالف ٹیموں کو پریشان کردینے والے پاکستان کے آل راونڈر عبد الرزاق نے ایک سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے سبھی کو حیران کردیا ہے ۔ پاکستان کے آل راونڈر نے ایک ٹی وی شو کے دوران کہا کہ ان کے پانچ سے چھ لڑکیوں کے ساتھ ایکسٹرا میریٹل افیئرس رہے ہیں ۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ عبد الرزق یہ باتیں کافی خوش ہوکر بتا رہے تھے اور ان کی اس بات پر کافی تالیاں بھی بجائی گئیں ۔

عبد الرزاق نے ایک ٹی وی شو کے دوران بتایا کہ ان کے پانچ سے چھ ایکسٹرا میریٹل افیئرس رہے ہیں اور ہر رشتہ ایک سے ڈیڑھ سال تک چلا ۔ عبد الرزاق سے جب پوچھا گیا کہ یہ شادی سے پہلے بنے یا بعد میں ؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ یہ شادی کے بعد بھی ہوا ہے ۔ عبد الرزاق کے اس انکشاف نے سبھی کو حیران کردیا ۔

آپ کو بتادیں کہ عبد الرزاق پاکستان کے بہترین آل راونڈروں میں سے ایک ہیں ۔ انہوں نے پاکستان کیلئے 46 ٹیسٹ ، 265 ون ڈے اور 32 ٹی 20 میچ کھیلے ہیں ۔ اپنے انٹرنیشنل کیریئر میں انہوں نے 8000 سے زیادہ اور 389 وکٹیں حاصل کی ہیں ۔

Loading...