سوربھ گانگولی بی سی سی آئی کے نئے صدر، دوہرایا 65 سال پرانا ریکارڈ

سوربھ گانگولی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ایسے دوسرے ہی سابق کپتان ہوں گے، جو مکمل طوربی سی سی آئی کے صدر کے طور پر کمان سنبھالیں گے۔

Oct 14, 2019 09:11 PM IST | Updated on: Oct 15, 2019 02:32 AM IST
سوربھ گانگولی بی سی سی آئی کے نئے صدر، دوہرایا 65 سال پرانا ریکارڈ

سوربھ گانگولی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ایسے دوسرے ہی سابق کپتان ہوں گے، جو مکمل طوربی سی سی آئی کے صدر کے طور پر کمان سنبھالیں گے۔ سوربھ گانگولی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ایسے دوسرے ہی سابق کپتان ہوں گے، جو مکمل طوربی سی سی آئی کے صدر کے طور پر کمان سنبھالیں گے۔

بی سی سی آئی کو ایک نیا نظریہ اور جارح سوچ دینے والے سابق کپتان سوربھ گانگولی کے نئے سفرکی شروعات ہوگئی ہے۔ بی سی سی آئی صدر عہدے کے لئے پیرکو دوپہر تین بجے مقررہ وقت تک کسی نے بھی پرچہ نامزدگی داخل نہیں کی کی، جس کے ساتھ ہی سوربھ گانگولی کا صدرعہدے پربیٹھنا بس صرف رسی طورپر باقی ہے۔ بی سی سی آئی کو ایک نیا نظریہ اور جارح سوچ دینے والے سابق کپتان سوربھ گانگولی کے نئے سفرکی شروعات ہوگئی ہے۔ بی سی سی آئی صدر عہدے کے لئے پیرکو دوپہر تین بجے مقررہ وقت تک کسی نے بھی پرچہ نامزدگی داخل نہیں کی کی، جس کے ساتھ ہی سوربھ گانگولی کا صدرعہدے پربیٹھنا بس صرف رسی طورپر باقی ہے۔

Loading...

سوربھ گانگولی نے 65 سال پرانے ریکارڈ کی برابری کرکے بی سی سی آئی کے صدر عہدے کی کرسی حاصل کی ہے۔ دراصل گانگولی ایسے دوسرے ہندوستانی کپتان بن گئے ہیں، جوبی سی سی آئی کے مکمل مدت کارکے لئے صدربنائے گئے ہیں۔ اس سے قبل سال 1954 میں وجے نگرم کے مہا راج کمار ہندوستان کے پہلے ایسے سابق کپتان تھے، جنہیں بی سی سی آئی صدربنایا گیا تھا۔ انہیں وجی کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔ سوربھ گانگولی نے 65 سال پرانے ریکارڈ کی برابری کرکے بی سی سی آئی کے صدر عہدے کی کرسی حاصل کی ہے۔ دراصل گانگولی ایسے دوسرے ہندوستانی کپتان بن گئے ہیں، جوبی سی سی آئی کے مکمل مدت کارکے لئے صدربنائے گئے ہیں۔ اس سے قبل سال 1954 میں وجے نگرم کے مہا راج کمار ہندوستان کے پہلے ایسے سابق کپتان تھے، جنہیں بی سی سی آئی صدربنایا گیا تھا۔ انہیں وجی کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔

سوربھ گانگولی کا ارادہ ہندوستانی کرکٹ کے سبھی گروپوں سے ملنے کا اوروہ سارے کام کرنے کا ہے، جو گزشتہ 33 ماہ میں منتظمین کی کمیٹی نہیں کرسکی۔ انہوں نے کہا کہ پہلے میں سبھی سے بات کروں گا اورپھر فیصلہ لوں گا۔ میری اولین ترجیح فرسٹ کلاس کرکٹروں کی دیکھ بھال کرنا ہوگا۔ میں تین سال سے سی اواے سے بھی یہی کہتا آیا ہوں، لیکن انہوں نے میری بات نہیں سنی۔ سب سے پہلے میں فرسٹ کلاس کرکٹروں کی مالی مدد کو درست کروں گا۔ سوربھ گانگولی کا ارادہ ہندوستانی کرکٹ کے سبھی گروپوں سے ملنے کا اوروہ سارے کام کرنے کا ہے، جو گزشتہ 33 ماہ میں منتظمین کی کمیٹی نہیں کرسکی۔ انہوں نے کہا کہ پہلے میں سبھی سے بات کروں گا اورپھر فیصلہ لوں گا۔ میری اولین ترجیح فرسٹ کلاس کرکٹروں کی دیکھ بھال کرنا ہوگا۔ میں تین سال سے سی اواے سے بھی یہی کہتا آیا ہوں، لیکن انہوں نے میری بات نہیں سنی۔ سب سے پہلے میں فرسٹ کلاس کرکٹروں کی مالی مدد کو درست کروں گا۔

ٹیم انڈیا کے سابق کپتان سوربھ گانگولی نے کہا 'یقینی طورپر یہ بہت اچھا احساس ہے کیونکہ میں ملک کے لئے کھیلا ہوں اورکپتان رہا ہوں۔ میں ایسے وقت میں بی سی سی آئی کی کمان سنبھالنے جارہا ہوں، جب گزشتہ تین سال سے بورڈ کی حالت بہت اچھی نہیں ہے، اس کی شبیہ بہت خراب ہوئی ہے۔ میرے لئے یہ کچھ اچھا کرنے کا بہترین موقع ہے۔ ٹیم انڈیا کے سابق کپتان سوربھ گانگولی نے کہا 'یقینی طورپر یہ بہت اچھا احساس ہے کیونکہ میں ملک کے لئے کھیلا ہوں اورکپتان رہا ہوں۔ میں ایسے وقت میں بی سی سی آئی کی کمان سنبھالنے جارہا ہوں، جب گزشتہ تین سال سے بورڈ کی حالت بہت اچھی نہیں ہے، اس کی شبیہ بہت خراب ہوئی ہے۔ میرے لئے یہ کچھ اچھا کرنے کا بہترین موقع ہے۔

ٹیم انڈیا کے عظیم بلے باز سوربھ گانگولی نے اپنے کیریئر میں 311 ونڈے میچ کھیل کر11362 رن بنائے۔ انہوں نے 41.02 کی اوسط اور 73.70 کے اسٹرائیک ریٹ سے یہ رن بنائے۔ ونڈے میں انہوں نے 22 سنچریاں اور72 نصف سنچریاں لگائیں۔ اتنا ہی نہیں، گانگولی نے 113 ٹسٹ میچ کھیلے ہیں۔ ان میں انہوں نے 42.17 کی اوسط اور51.25 کی اسٹرائیک ریٹ سے 7212 رن بنائے ہیں۔ ٹسٹ کرکٹ میں سوربھ گانگولی نے 16 سنچریاں اور55 نصف سنچریاں لگائی ہیں۔ ٹیم انڈیا کے عظیم بلے باز سوربھ گانگولی نے اپنے کیریئر میں 311 ونڈے میچ کھیل کر11362 رن بنائے۔ انہوں نے 41.02 کی اوسط اور 73.70 کے اسٹرائیک ریٹ سے یہ رن بنائے۔ ونڈے میں انہوں نے 22 سنچریاں اور72 نصف سنچریاں لگائیں۔ اتنا ہی نہیں، گانگولی نے 113 ٹسٹ میچ کھیلے ہیں۔ ان میں انہوں نے 42.17 کی اوسط اور51.25 کی اسٹرائیک ریٹ سے 7212 رن بنائے ہیں۔ ٹسٹ کرکٹ میں سوربھ گانگولی نے 16 سنچریاں اور55 نصف سنچریاں لگائی ہیں۔

Loading...