انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ: نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا کیا فیصلہ، کلدیپ یادو کی جگہ یوجویندر کو موقع

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا 2019 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیاہے۔

Jul 09, 2019 03:03 PM IST | Updated on: Jul 10, 2019 07:19 AM IST
انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ: نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا کیا فیصلہ، کلدیپ یادو کی جگہ یوجویندر کو موقع

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا 2019 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ  نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیاہے۔ ٹیم انڈیا نے پلیئنگ میں محض ایک تبدیلی کی ہے۔ یوجویندر کو کلدیپ یادو کی جگہ موقع ملا ہے۔ محمد سمیع کو پلیئنگ الیون میں موقع نہیں دیاگیا ہے۔ ٹیم انڈیا کا یہ فیصلہ حیران کرنے والا ہے۔ جڈیجہ کو پلیئنگ میں برقرار رکھاگیا ہے۔

پچ رپورٹ : سیمی فائنل میچ کیلئے نئی پچ کا استعمال ہورہا ہے جو کہ بلے بازی کیلئے مفید رہے گی۔ پہلے بلے بازی کرنے والی ٹیم کو فائدہ ہوگا۔ آپ کو بتادیں کہ ہندستان ورلڈ کپ میں مینچیسٹر کی پچ پر آخری میچ 1979 میں ہارا تھا۔ اس کے بعد سے ہندستان نے مینچیسٹر میں 5 ورلڈکپ میچ کھیلے اور سبھی میں اسے جیت ملی۔۔۔

شمی کے ٹیم میں نہیں منتخب کئے جانے سے کرکٹ فینس سے لیکر کرکٹ ایکسپرٹ حیران ہٰیں۔۔
Loading...

Loading...