کیا ٹیم انڈیا جنوبی افریقہ کو فالوآن دے گی؟ آراشون نے دیا یہ جواب

فالوآن کے سوال کے جواب میں آراشون نے کہا کہ یہ کپتان وراٹ کوہلی کا خصوصی اختیارہے۔ انہوں نے کہا کہ کم ازکم میں نے فالوآن کے بارے میں نہیں سوچا۔ مجھے لگتا ہے کہ کپتان رات میں سوچیں گے کہ وہ کیا کرنا چاہیں گے۔

Oct 13, 2019 12:00 AM IST | Updated on: Oct 13, 2019 12:00 AM IST
کیا ٹیم انڈیا جنوبی افریقہ کو فالوآن دے گی؟ آراشون نے دیا یہ جواب

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹسٹ میچ میں آراشون نے 28.4 اوورمیں 69 رن دے کر4 وکٹ حاصل کئے۔ تصویر: بی سی سی آئی ٹوئٹر

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹسٹ میچ میں آراشون نے 28.4 اوورمیں 69 رن دے کر4 وکٹ حاصل کئے۔ انہوں نے ورنون فلینڈر اورکیشو مہاراج کے درمیان 9 ویں وکٹ کے لئے 109 رنوں کی شراکت کی تعریف کی۔ جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹسٹ میچ میں آراشون نے 28.4 اوورمیں 69 رن دے کر4 وکٹ حاصل کئے۔ انہوں نے ورنون فلینڈر اورکیشو مہاراج کے درمیان 9 ویں وکٹ کے لئے 109 رنوں کی شراکت کی تعریف کی۔ تصویر: بی سی سی آئی ٹوئٹر

نچلے آرڈرکے بلے بازوں کیشو مہاراج اور ورنون فلینڈر نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا، لیکن دوسرے کرکٹ ٹسٹ کے تیسرے دن ہفتہ کو ہندوستان کو بڑی سبقت حاصل کرنے سے نہیں روک سکے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم 105.4 اوورمیں 275 رن بناکر آل آؤٹ ہوگئی جبکہ ہندوستان نے پہلی اننگ میں پانچ وکٹ پر601 رن بنائے تھے۔ نچلے آرڈرکے بلے بازوں کیشو مہاراج اور ورنون فلینڈر نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا، لیکن دوسرے کرکٹ ٹسٹ کے تیسرے دن ہفتہ کو ہندوستان کو بڑی سبقت حاصل کرنے سے نہیں روک سکے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم 105.4 اوورمیں 275 رن بناکر آل آؤٹ ہوگئی جبکہ ہندوستان نے پہلی اننگ میں پانچ وکٹ پر601 رن بنائے تھے۔  تصویر: بی سی سی آئی ٹوئٹر

Loading...

Loading...