کولکاتہ پہنچے سوربھ گانگولی، کچھ اس طرح سے ہوا استقبال، دکھا دیوالی جیسا نظارہ

ممبئی میں اپنے نام پر بی سی سی آئی صدر کی مہر لگوانے کے بعد ہندستانی سابق کپتان سوربگ گانگلولی کولکاتہ اپنے گھر لوٹ آئے ہیں۔ جہاں ان کا شاندار استقبال کوا۔ ان کے پہنچتے ہی سڑکوں پر آتش بازی ہونی شروع ہوگئی۔

Oct 16, 2019 02:29 PM IST | Updated on: Oct 16, 2019 03:13 PM IST
کولکاتہ پہنچے سوربھ گانگولی، کچھ اس طرح سے ہوا استقبال، دکھا دیوالی جیسا نظارہ

ممبئی میں اپنے نام پر بی سی سی آئی صدر کی مہر لگوانے کے بعد ہندستانی سابق کپتان سوربگ گانگلولی کولکاتہ اپنے گھر لوٹ آئے ہیں۔ جہاں ان کا شاندار استقبال کوا۔ ان کے پہنچتے ہی سڑکوں پر آتش بازی ہونی شروع ہوگئی۔ ممبئی میں اپنے نام پر بی سی سی آئی صدر کی مہر لگوانے کے بعد ہندستانی سابق کپتان سوربگ گانگلولی کولکاتہ اپنے گھر لوٹ آئے ہیں۔ جہاں ان کا شاندار استقبال کوا۔ ان کے پہنچتے ہی سڑکوں پر آتش بازی ہونی شروع ہوگئی۔

اتوار کو ممبئی کے ایک ہوٹل میں ہوئی میٹنگ میں بی سی سی آئی صدر کے عہدے کیلئے سوربھ گانگولی کو برجیش پٹیل سے ٹکر مل رہی تھی لیکن اس کے بعد سوربھ گانگولی کے نام پر اتفاق ہوا اور اس کے اگلے دن انہوں نے اپنی نامزدگی بھی داخل کردی۔ انہیں کسی سے بھی اس عہدے پر چیلنج تو نہیں مل رہا ہے۔ (فوٹو کریڈٹ سی سی اے بی کرکٹ)۔ اتوار کو ممبئی کے ایک ہوٹل میں ہوئی میٹنگ میں بی سی سی آئی صدر کے عہدے کیلئے سوربھ گانگولی کو برجیش پٹیل سے ٹکر مل رہی تھی لیکن اس کے بعد سوربھ گانگولی کے نام پر اتفاق ہوا اور اس کے اگلے دن انہوں نے اپنی نامزدگی بھی داخل کردی۔ انہیں کسی سے بھی اس عہدے پر چیلنج تو نہیں مل رہا ہے۔ (فوٹو کریڈٹ سی سی اے بی کرکٹ)۔

Loading...

سوربھ گانگولی کا صدر بننا طے ہوگیا اور 23 اکتوبر کو بی سی سی آئی کی اے جی ایم میٹنگ میں اس کا رسمی طور پر اعلان کیا جائے گا۔(فوٹو کریڈٹ سی سی اے بی کرکٹ)۔ سوربھ گانگولی کا صدر بننا طے ہوگیا اور 23 اکتوبر کو بی سی سی آئی کی اے جی ایم میٹنگ میں اس کا رسمی طور پر اعلان کیا جائے گا۔(فوٹو کریڈٹ سی سی اے بی کرکٹ)۔

سابق قدآور کھلاڑی سوربھ گانگولی جیسے ہی کولکاتہ پہنچے وہاں پر جشن کا دور شروع ہوگیا۔ آتش بازی دیکھ کر لگ رہا تھا کہ دیوالی کچھ دن پہلے ہی آگئی ہے۔(فوٹو کریڈٹ سی سی اے بی کرکٹ)۔ سابق قدآور کھلاڑی سوربھ گانگولی جیسے ہی کولکاتہ پہنچے وہاں پر جشن کا دور شروع ہوگیا۔ آتش بازی دیکھ کر لگ رہا تھا کہ دیوالی کچھ دن پہلے ہی آگئی ہے۔(فوٹو کریڈٹ سی سی اے بی کرکٹ)۔

سوربھ گانگولی ابھی بنگال کرکٹ ایسو سی ایشن کے صدر ہیں اور گھر پہنچنے پر ایسو سی ایشن کے ممبران نے اس لمحے کو یادگار بنانے کیلئے کیک کٹنگ سیریمنی کا انعقاد کیا(فوٹو کریڈٹ سی سی اے بی کرکٹ)۔ سوربھ گانگولی ابھی بنگال کرکٹ ایسو سی ایشن کے صدر ہیں اور گھر پہنچنے پر ایسو سی ایشن کے ممبران نے اس لمحے کو یادگار بنانے کیلئے کیک کٹنگ سیریمنی کا انعقاد کیا(فوٹو کریڈٹ سی سی اے بی کرکٹ)۔

Loading...