یوم پیدائش: یہ کھلاڑی کبھی بننا چاہتا تھا تیز گیند باز، آج بنا دنیا کا بہترین وکٹ کیپر

ردھیمان ساہا نے چوٹ کے سبب طویل وقت تک ٹیم سے باہر رہنے کے بعد ساؤتھ افریقہ کے خلاف حال ہی میں ہوئی ٹیسٹ سیریز میں واپسی کی ہے۔

Oct 24, 2019 09:38 AM IST | Updated on: Oct 24, 2019 10:48 AM IST
یوم پیدائش: یہ کھلاڑی کبھی بننا چاہتا تھا تیز گیند باز، آج بنا دنیا کا بہترین وکٹ کیپر

ہندستانی وکٹ کیپر بلے باز ردیھیمان ساہا کی پیدائش 24 اکتوبر 1984 کو بنگال میں ہوئی تھی۔ جمعرات کو یعنی آج وہ 35 سال کے ہوگئے۔ ساہا نے سال 2010 میں ناگپور میں ساؤتھ افریقہ کے خلاف ڈیبیو کیا تھا۔ ہندستانی وکٹ کیپر بلے باز ردیھیمان ساہا کی پیدائش 24 اکتوبر 1984 کو بنگال میں ہوئی تھی۔ جمعرات کو یعنی آج وہ 35 سال کے ہوگئے۔ ساہا نے سال 2010 میں ناگپور میں ساؤتھ افریقہ کے خلاف ڈیبیو کیا تھا۔

ردھیمان ساہا کو ساؤتھ افریقہ کے خلاف سیریز میں ٹیم میں شامل کیا گیا تھا لیکن ان کے پلیئنگ الیون میں موقع ملنے کی امید نہیں تھی۔ حالانکہ پہلے وی وی ایس لکشمن کے چوٹ لگنے کی وجہ سے اور اس کے بعد ان کی جگہ لینے والے روہت شرما۔ اس کے بعد ساہا کو ڈیبیو کا موقع دیا گیا۔ ردھیمان ساہا کو ساؤتھ افریقہ کے خلاف سیریز میں ٹیم میں شامل کیا گیا تھا لیکن ان کے پلیئنگ الیون میں موقع ملنے کی امید نہیں تھی۔ حالانکہ پہلے وی وی ایس لکشمن کے چوٹ لگنے کی وجہ سے اور اس کے بعد ان کی جگہ لینے والے روہت شرما۔ اس کے بعد ساہا کو ڈیبیو کا موقع دیا گیا۔

Loading...

کرکٹ میں ردھیمان ساہا نے بطور وکٹ کیپر نہیں بلکہ تیز گیند باز کے طور پر شروعات کی تھی۔ ٹینس بال سے کھیلتے ہوئے ساہا تیز گیند بازی کرتے تھے۔ حالانکہ جب انہوں نے لیدر بال سے کھیلنا شروع کیا تب انہوں نے وکٹ کیپنگ کی شروعات کی۔ کرکٹ میں ردھیمان ساہا نے بطور وکٹ کیپر نہیں بلکہ تیز گیند باز کے طور پر شروعات کی تھی۔ ٹینس بال سے کھیلتے ہوئے ساہا تیز گیند بازی کرتے تھے۔ حالانکہ جب انہوں نے لیدر بال سے کھیلنا شروع کیا تب انہوں نے وکٹ کیپنگ کی شروعات کی۔

ردھیمان ساہا ہمیشہ سے کرکٹر نہیں بننا چاہتے تھے۔ ساہا فارمولہ ون ڈرائیور بننا چاہتے تھے لیکن پیسوں کی تنگی کی وجہ سے ان کا یہ خواب مکمل نہیں ہوپایا۔ ردھیمان ساہا ہمیشہ سے کرکٹر نہیں بننا چاہتے تھے۔ ساہا فارمولہ ون ڈرائیور بننا چاہتے تھے لیکن پیسوں کی تنگی کی وجہ سے ان کا یہ خواب مکمل نہیں ہوپایا۔

ردھیمان ساہا کی لو اسٹوری بھی بہت دلسپ ہے۔ ساہا اپنی بیوی دیبارتی سے آرکٹ پر ملے تھے۔ اس کے بعد دونوں نے ایک دوسرے کو 4 سال تک ڈیت کیا اور پھر سال 2011 میں ساہا نے شادی کی۔ اس شادی میں محض 200 لوگ ہی شریک ہوئے تھے۔ دونوں جلد ہی ایک بچی کے والدین بھی بنے۔ ردھیمان ساہا کی لو اسٹوری بھی بہت دلسپ ہے۔ ساہا اپنی بیوی دیبارتی سے آرکٹ پر ملے تھے۔ اس کے بعد دونوں نے ایک دوسرے کو 4 سال تک ڈیت کیا اور پھر سال 2011 میں ساہا نے شادی کی۔ اس شادی میں محض 200 لوگ ہی شریک ہوئے تھے۔ دونوں جلد ہی ایک بچی کے والدین بھی بنے۔

ساہا نے 35 میچ کھیلے ہیں جس میں انہوں نے 30.33 کی اوسط سے 1209 رن بنائےہیں۔ وہیں اس دوران انہوں نے 86 کیچ اور 11 اسٹمپنگ کی ہیں۔ وہیں نو ونڈے میچوں انہوں صرف 41 رن بنائے جبکہ ان کے نام 17 کیچ ایک اسٹمپنگ ہے۔ ساہا نے 35 میچ کھیلے ہیں جس میں انہوں نے 30.33 کی اوسط سے 1209 رن بنائےہیں۔ وہیں اس دوران انہوں نے 86 کیچ اور 11 اسٹمپنگ کی ہیں۔ وہیں نو ونڈے میچوں انہوں صرف 41 رن بنائے جبکہ ان کے نام 17 کیچ ایک اسٹمپنگ ہے۔

ردھیمان ساہا نے چوٹ کے سبب طویل وقت تک ٹیم سے باہر رہنے کے بعد ساؤتھ افریقہ کے خلاف حال ہی میں ہوئی ٹیسٹ سیریز میں واپسی کی ہے۔ ردھیمان ساہا نے چوٹ کے سبب طویل وقت تک ٹیم سے باہر رہنے کے بعد ساؤتھ افریقہ کے خلاف حال ہی میں ہوئی ٹیسٹ سیریز میں واپسی کی ہے۔

Loading...