بوائے فرینڈ کے ساتھ ہوٹل گئی تھی 19 سالہ لڑکی، 11 دوستوں نے مل کر کیا یہ کام، اڑ جائیں گے ہوش

برطانیہ کی ایک 19 سالہ لڑکی کے ساتھ ریپ کے معاملے میں 12 اسرائیلی لڑکوں کو گرفتار کیا گیاہے۔ متاثرہ لڑکی کا الزام ہے کہ وہ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ ہوٹل میں گئی تھی۔

Jul 26, 2019 09:14 AM IST | Updated on: Jul 26, 2019 10:43 AM IST
بوائے فرینڈ کے ساتھ ہوٹل گئی تھی 19 سالہ لڑکی، 11 دوستوں نے مل کر کیا یہ کام، اڑ جائیں گے ہوش

برطانیہ کی ایک 19 سالہ لڑکی کے ساتھ ریپ کے معاملے میں 12 اسرائیلی لڑکوں کو گرفتار کیا گیاہے۔ متاثرہ لڑکی کا الزام ہے کہ وہ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ ہوٹل میں گئی تھی۔ تبھی اس کے 11 دوستوں نے اس کا ریپ کیا۔ ملزموں سےکچھ کی عمر 15 سال سے کم ہے۔ پولیس آئیڈٰنٹٹی پریڈ کے ذریعے لڑکی سے ملزموں کی پہچان کرا رہی ہے۔

سبھی ملزم لڑکے اسرائیل کے رہنے والے ہیں۔

لڑکی کا کہنا ہے کہ وہ آئی لینڈ کنٹری سائپرس کے ائی نپا پیمبوس روکس ہوٹک میں ٹھہری ہوئی تھی۔ اسی ہوٹل کے سیکنڈ فلور اسرائیلی لڑکا بھی اپنے دوست کے ساتھ ٹھہرا ہوا تھا۔ لڑکی نے بتایا کہ جب وہ اپنے دوست کے پاس اس کے روم میں گئی تو تبھی نشے میں دھت دوست بھی وہاں آگئے اور سبھی نے اس کا ریپ کیا۔

متاثرہ نے بتایا کہ ملزموں نے اسے تب چھوڑا جب وہ بیہوش ہوگئی۔ ملزموں نے اس کا ویڈیو بھی بنا لیا۔ لڑکی کے جسم پر کئی چوٹ کے نشان بھی ملے ہیں۔

Loading...

 पीड़ित ने बताया कि आरोपियों ने उसे तब छोड़ा जब वह बेहोश हो गई. आरोपियों ने उसका वीडियो भी बना लिया. लड़की के शरीर पर कई चोट के निशान भी मिले हैं.

پولیس نے سبھی ملزم لڑکوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ساتھ ہی وہ ویڈیو بھی برآمد کرلیا ہے جو لڑکوں نے موبائل میں شوٹ کیا تھا۔ جمعرات کو انہیں کورٹ میں پیش کیا گیا۔ کورٹ جانچ سے ملے فارینسک ثبوتوں کی بنیاد پر فیصلہ سنا سکتی ہے۔

 ब्रिटेन की एक 19 वर्षीय लड़की के साथ रेप के मामले में 12 इजरायली लड़कों को गिरफ्तार किया गया है. पीड़ित लड़की का आरोप है कि वह अपने ब्वॉयफ्रेंड के साथ साइप्रस के एक होटल में गई थी. तभी उसके 11 दोस्त आ गए और सभी ने उसके साथ रेप किया. आरोपियों में से कुछ की उम्र 15 साल से कम है. पुलिस आइडेंटिटी परेड के जरिए लड़की से आरोपियों की पहचान करा रही है.

حالانکہ پولیس آئی ڈی پریڈ کے ذریعے متاثر لڑکی سے ملزموں کی پہچان کرانے کی کوشش کر رہی ہے۔ لڑکی بھی اس کیلئے سہمت ہوگئی ہے۔ تمام ملزموں کی عمر 15 سے 20 سال کے درمیان بتائی جارہی ہے۔

 पुलिस ने सभी आरोपी लड़कों को गिरफ्तार कर लिया है. साथ ही वह वीडियो भी बरामद कर लिया है जो लड़कों ने मोबाइल में सूट किया था. गुरुवार को उन्हें कोर्ट में पेश किया गया. कोर्ट जांच से मिले फॉरेंसिक सबूत के आधार पर फैसला सुना सकती है.

Loading...