لڑکی کے ساتھ تھانے میں ہوا یہ سب، جان کر حیران ہو جائیں گے آپ

پولیس نے خاتون کے خلاف معاملہ درج کرکے منگل کی صبح کیلئے 9 بجے تینوں کو تھانے میں بلایا۔ متاثرہ کا الزام ہے کہ تھانے میں لے جاکر اس کی ڈنڈوں سے پٹائی کی گئی ہے۔

Sep 06, 2019 06:28 PM IST | Updated on: Sep 06, 2019 06:28 PM IST
لڑکی کے ساتھ تھانے میں ہوا یہ سب، جان کر حیران ہو جائیں گے آپ

لڑکی کے ساتھ تھانے میں ہوا یہ سب، جان کر حیران ہو جائیں گے آپ

گرورگرام: سائبر سٹی میں پولیس پر سنگین الزام لگے ہیں۔ پولیس پر الزام ہے کہ انہوں نے مغربی بنگال کی ایک خاتون کو تھانے میں لے جاکر بے رحمی سے پیٹا۔ متاثرہ کو اتنی بے رحمی سے پیٹا گیا کہ اسے اسپتال میں داخل کروانا پڑا۔ فی الحال متاثرہ کا اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

بتادیں کہ ڈی ایل ایف فیز۔1ایچ بلاک میں واقع کوٹھی میں چوری کے الزام میں آسام کی خاتون کی تھانے میں پٹائی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پوچھ۔گچھ کے نام پر تھانے میں اسے 9 گھنٹے تک ظلم کرنے کی وجہ سے وہ چلنے ہھرنے کی حالت میں نہیں ہے۔ متاثرہ خاتون ڈی ایل ایف فیز۔1 ایچ بلاک  میں واقع کوٹھی نمبر -9/7 میں گھریلو مدد کے طور پر کام کر رہی تھی۔ اسی کوٹی مالک نے متاثرہ سمیت دو دیگر خواتین پر چوری کا اندیشہ ظاہر کیا تھا۔

پولیس نے خاتون کے خلاف معاملہ درج کرکے منگل کی صبح کیلئے 9 بجے تینوں کو تھانے میں بلایا۔ متاثرہ کا الزام ہے کہ تھانے میں لے جاکر اس کی ڈنڈوں سے پٹائی کی گئی ہے۔

Loading...

Loading...