شوہر بیوی کو دوسرے مرد کے ساتھ دیکھ کر کھوبیٹھا ہوش، سر عام سڑک پرکرڈالا یہ کام: دیکھیں ویڈیو

کچھ مقامی لوگوں نے اس بات کی جانکاری پولیس کو دی۔ موقع پر پہنچی پولیس نے بیچ بچاؤ کیا اور سبھی کو اپنے ساتھ تھانے لیکر گئی۔ پولیس نے دونوں فریق کی بات سنی اور معاملے کو سلجھانے کی کوشش کی۔

Oct 11, 2019 01:20 PM IST | Updated on: Oct 11, 2019 01:22 PM IST
شوہر بیوی کو دوسرے مرد کے ساتھ دیکھ کر کھوبیٹھا ہوش، سر عام سڑک پرکرڈالا یہ کام: دیکھیں ویڈیو

ویڈیو گریب

یوپی کے کانپور میں بیوی کو کسی اور کے ساتھ گھومتا دیکھ کر شوہر نے آپا کھو دیا اور سڑک پر ہی بیوی کی پٹائی کی کرنے لگا۔ شوہر کا الزام ہے کاتون گزشتہ کئی دنوں سے چوری چھپے کسی دیگر شخص سے مل رہی تھی۔ اسی درمیان شوہر نے بیوی کو اس شخص کے ساتھ ٹیکسی میں گھومتے ہوئے دیکھ لیا۔ پھر دونوں کو ٹیکسی سے اتار کر پاس کے ہی ایک مدر میں لے گیا اور وہاں جم کر پٹائی کردی۔

مار پیٹ کی وجہ سے وہاں لوگوں کی بھیڑ جمع ہو گئی۔ اس درمیان بھی خاتون کا شوہر اس سے مارپیٹ اور گالی گلوج کرتا رہا۔ وہاں موجود ایک شخص نے خاتون سے مارپیٹ کرنے سے روکنے کی کوشش بھی کی لیکن اس کا کوئی اثر نہیں ہوا۔ وہاں ہنگامہ مسلسل جاری رہا۔

پولیس کو کرنا پرا بیچ بچاؤ

کچھ مقامی لوگوں نے اس بات کی جانکاری پولیس کو دی۔ موقع پر پہنچی پولیس نے بیچ بچاؤ کیا اور سبھی کو اپنے ساتھ تھانے لیکر گئی۔ پولیس نے دونوں فریق کی بات سنی اور معاملے کو سلجھانے کی کوشش کی۔

Loading...