ہوش اڑادے گی یہ خبر: ناجائز تعلقات کے چلتےشوہر نے پہلے بیوی کے ساتھ کیا ایسا کام اور پھر۔۔۔

مقامی لوگوں نے جب چیخنے۔چلانے کی آواز سنی تو وہ موقع پر ان کے گھر کی طرف بھاگے اور دروازہ توڑ کر بچی کو باہر نکال کر اسپتال بھیجا۔

Oct 16, 2019 03:41 PM IST | Updated on: Oct 16, 2019 03:42 PM IST
ہوش اڑادے گی یہ خبر: ناجائز تعلقات کے چلتےشوہر نے پہلے بیوی کے ساتھ کیا ایسا کام اور پھر۔۔۔

ہماچل پردیش کے بلاس پور میں دل دہلانے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں پر ایک شوہر نے اپنی بیون کو زندہ جلانے کے بعد خود بھی خودکشی کرلی ہے۔ شخص نے اس دوران اپنی بیٹی پر بھی حملہ کیا اور اسے بھی مارنے کی کوشش کی جسے لوگوں نے بچا لیا۔ پولیس جائے واقعہ پر پہنچی اور تفتیش کی جارہی ہے۔

جانکاری کے مطابق ناجائز تعلقات کے شک کے چلتے اس پوری واردات کو انجام دیا گیا ہے۔ گھمواویں کے بھدروگا گاؤں کا ہے۔

یہ ہے پورا معاملہ

گھمارویں اسمبلی حلقے کے اندر آنے والے گرام پنچایت سیوو کے گاؤں بھدروگا میں رام کرشن کے بیٹے جے سنگھ 43 گاؤں بھدروگ ، گھمارویں ، بلاسپور نے سب سے پہلے اپنی بیٹی کے اوپت تیزدھار ہتھیار سے وارحملہ کیا۔ اس کے بع شوہر نے بیوی ساوتری دیوی پر حملہ کر ڈالا۔ بعد میں بیوی کو مٹی کا تیل ڈال کر آگ لگا دی اور خود کو بھی آگ لگاکر جان دے دی۔

Loading...

مقامی لوگوں نے جب چیخنے۔چلانے کی آواز سنی تو وہ موقع پر ان کے گھر کی طرف بھاگے اور دروازہ توڑ کر بچی کو باہر نکال کر اسپتال بھیجا۔ واقعے میں شوہر۔بیوی کی جل کر موقع پر موت ہوگئی ہے۔ لوگوں نے پولیس کو واقعے کی اطلاع دی موقع پر پولیس نے پہنچ کر معاملہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔

(رپورٹ: ارون چندیل)

Loading...