باپ اپنی ہی بیٹی کو پورن فلم دکھاکر کرتا تھا یہ غلط کام، بھیجا گیا جیل

سورت گڑھ سٹی پولیس کےمطابق لڑکی کی ماں غیر موجودگی میں متاثرہ کا والد اسے پورن فلم دکھاکر اس کا جنسی استحصال کرتا تھا۔

Jul 31, 2019 03:19 PM IST | Updated on: Jul 31, 2019 03:39 PM IST
باپ اپنی ہی بیٹی کو پورن فلم دکھاکر کرتا تھا یہ غلط کام، بھیجا گیا جیل

راجستھان  سری  گنگا  نگر  ضلع  کے  سورت  گڑھ  میں  باپ۔بیٹی  کے  پاک  سرشتے  کو  شرمسار  کرنے  والا  ایک  ایسا  معاملہ  سامنے  آیا  ہے۔  ایک  سرکاری  اسکول  کا  ٹیچر  اپنی  بیٹی  کا  کئی سالوں تک جنسی استحصال کرتا رہا۔

دسویں کلاس میں پڑھ رہی طالبہ نےاپنے والد پر 6 سال کی عمر سے ہی جنسی استحصال کرنے کا سنسنی خیز الزام لگایا ہے۔  سورت گڑھ سٹی پولیس کےمطابق لڑکی کی ماں غیر موجودگی میں متاثرہ کا والد اسے پورن فلم دکھاکر اس کا جنسی استحصال کرتا تھا۔

متاثرہ کے مطابق شروعات میں وہ والد کی گندی سوچ کو نہیں سمجھ پاتہ تھی۔ اس دوران وہ اپنی نانی کے گھر رہنے چلی گئی۔ کچھ سالوں کے بعد واپس والد کے گھر کوٹنے پر باپ نے پھر سے بیٹی کا جنسی استحصال کرنا شروع کردیا۔ اس مرتبہ بیٹی نے والد کی غلط حرکتو ں کی مخالفت کی۔ اس پر والد نے بیٹی کو ڈانٹنا اور مارنا شروع کردیا۔ متاثری نے گزشتہتین سالوں سے ڈائری لکھنا بھی شروع کی تھی جس میں باپ کے ذریعے کئے جاریے جنسی استحصال ذکر کیا ہے۔

متاثرہ کے مطابق شروعات میں وہ والد کی گندی سوچ نہیں سمجھ ہاتی تھی۔ اس درمیان وہ اپنے نانی کے رہنے چلی گئی۔ کچھ سالوں بعد والد کے گھر لوتنے پر والد نے پھر سے جنسی استحصال کرنا شروع کردیا۔ اس مربی بیٹی نے والد کی غلط حرکتوں کی مخالفت کی۔ اس پر والد نے بیٹی کو ڈانٹنا اور مارنا شروع کردیا۔ متاثرہ نے گزشتہ تین سالوں سے  ڈاائری لکھنی شروع کی تھی ۔ جس میں اس نے والد کے ذریعے کئے جارہے جنسی استحصال کو لکھا ہے۔

Loading...

Loading...