راجستھان میں معمر شخص کی خودسوزی

راجستھان کے ڈونگر پور ضلع کے آس پور تھانہ علاقے میں پالراٹانی گاؤں میں گزشتہ رات ایک معمر شخص نے خود پرمٹی کا تیل ڈال کر خودسوزی کرلی۔

Jul 02, 2015 02:13 PM IST | Updated on: Jul 02, 2015 02:19 PM IST
راجستھان میں معمر شخص کی خودسوزی

راجستھان کے ڈونگر پور ضلع کے آس پور تھانہ علاقے میں پالراٹانی گاؤں میں گزشتہ رات ایک معمر شخص نے خود پرمٹی کا تیل ڈال کر خودسوزی کرلی۔ پولیس کے مطابق کل رات 60 سالہ پریم مینا نے مٹی کا تیل ڈال کر آگ لگا لی جس سے اس کی موت ہوگئی۔ واقعہ کے وقت کنبہ کے دیگر اراکین گھر سے باہر تھے۔ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ ہلاک شدہ شخص ذہنی پریشانی میں مبتلا تھا۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے۔

Loading...

Loading...