خاتون نے عاشق کے ساتھ شیئر کیا اپنی ہی بہن کا نیوڈ ویڈیو ، وجہ جان کر رہ جائیں گے حیران

بہن کا قابل اعتراض ویڈیو بنانے اور اس کو اپنے شادی شدہ عاشق کے ساتھ شیئر کرنے کے الزام میں آگری پاڑہ پولیس نے ایک 25 سالہ خاتون کو گرفتار کیا ہے ۔

Nov 01, 2019 11:07 PM IST | Updated on: Nov 01, 2019 11:07 PM IST
خاتون نے عاشق کے ساتھ شیئر کیا اپنی ہی بہن کا نیوڈ ویڈیو ، وجہ جان کر رہ جائیں گے حیران

خاتون نے عاشق کے ساتھ شیئر کیا اپنی ہی بہن کا نیوڈ ویڈیو ، وجہ جان کر رہ جائیں گے حیران۔ علامتی تصویر ۔

بہن کا قابل اعتراض ویڈیو بنانے اور اس کو اپنے شادی شدہ عاشق کے ساتھ شیئر کرنے کے الزام میں آگری پاڑہ پولیس نے ایک 25 سالہ خاتون کو گرفتار کیا ہے ۔ ایک افسر نے جمعہ کو بتایا کہ یہ معاملہ جمعرات کو اس وقت سامنے آیا م جب بھائیکلہ کی رہنے والی 20 سالہ لڑکی نے پولیس میں اپنی بہن اور اس کے عاشق کے خلاف شکایت درج کرائی ۔

انہوں نے بتایا کہ ملزم خاتون نے اپنے شادی شدہ عاشق کو مبینہ طور پر ویڈیو کال کی اور اپنی بہن کو نہاتے ہوئے دکھایا ۔ اس شخص نے کال کے دوران اسکرین شارٹس لے لئے اور انہیں موبائل میں محفوظ کرلیا ۔ اس نے بعد میں متاثرہ کے رشتہ داروں کے ساتھ تصاویر کو شیئر کیا ۔

Loading...

انہوں نے بتایا کہ اس شخص نے اپنی معشوقہ سے شادی کرنے کے بدلہ میں اس سے اپنی بہن کی مبینہ طور پر ننگی تصویریں لینے کیلئے کہا تھا ۔ انہوں نے بتایا کہ عاشق نے بدلہ لینے کیلئے ایسا کیا کیونکہ متاثرہ نے نوراتری پروگرام کے دوران اپنی بہن کے عاشق کی مبینہ طور پر بے عزتی کی تھی ۔

افسر نے بتایا کہ ملزم بہن اور اس کے عاشق کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 354 ( سی ) ، دفعہ 34 اور متعلقہ آئی ٹی ایکٹ کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ملزم خاتون کو جمعہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا اور اس کے مفرور عاشق کی تلاش کی جارہی ہے ۔

Loading...