منی پور کے وزیر اعلی اوکرم ابوبی کے قافلے پر این ایس سی ایم کے گڑھ پر گھات لگاکر حملہ

مشتبہ جنگجوؤں نے وزیر اعلی اوبوبی سنگھ کا ہیلی کاپٹر اوکھرول ضلع میں اترتے ہی ان کے قافلہ پر حملہ کردیا۔

Oct 24, 2016 11:41 PM IST | Updated on: Oct 24, 2016 11:41 PM IST
منی پور کے وزیر اعلی اوکرم ابوبی کے قافلے پر این ایس سی ایم کے گڑھ پر گھات لگاکر حملہ

امپھال: مشتبہ جنگجوؤں نے وزیر اعلی اوبوبی سنگھ کا ہیلی کاپٹر اوکھرول ضلع میں اترتے ہی ان کے قافلہ پر حملہ کردیا۔ اس میں منی پور رائفلز کے دوجوان زخمی ہوگئے۔ مسٹر ابوبی سنگھ تین کامپلیکس کا افتتاح کرنے فضائی راستہ سے اکھرول گئے تھے حالاں کہ آج ہی وہاں ایک دھماکہ ہوچکاہے۔

Loading...

Loading...