شوہر نے دیا کاغذ کے ٹکڑے پر تین طلاق،دو بچوں کو نکالا گھر سے باہر

بہار کی راجدھانی پٹنہ میں تین طلاق کو لیکر ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔یاسمین کو اس کے شوہر نے ایک سادے کاغذ کے ٹکڑے پر تین طلاق لکھ کر گھر سے نکلا دیا۔قریب ایک مہینے سے متاثرہ پٹنہ میں اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ در بدر بھٹک رہی ہے۔

May 04, 2018 01:33 PM IST | Updated on: May 04, 2018 02:57 PM IST
شوہر نے دیا کاغذ کے ٹکڑے پر تین طلاق،دو بچوں کو نکالا گھر سے باہر

متاثرہ خاتون یاسمین

بہار کی راجدھانی پٹنہ میں تین طلاق کو لیکر ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔یاسمین کو اس کے شوہر نے ایک سادے کاغذ کے ٹکڑے پر تین طلاق لکھ کر گھر سے نکلا دیا۔قریب ایک مہینے سے متاثرہ پٹنہ میں اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ در بدر بھٹک رہی ہے۔

متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ یوپی کے رہنے والے اس کے شوہر نے پہلی بیوی کے رہتے لو میرج کی اور پھر شادی کے 11 سال بعد گھر سے نکال دیا۔اتنا ہی نہیں شوہر نے پولیس میں جانے کو لیکر اس نے یاسمین کو دھمکی سی اور سار اکچھ مینج کر لینے کا دعوی کیا۔آج متاثرہ کو سمجھ نہیں آ رہا کہ شادی کے 11 سال بعد وہ جائے تو کہاں جائے۔

Loading...

 

متاثرہ کا شوہر یو پی میں ہے اور اس کا پٹنہ آنا جانا لگا رہت اہے،متاثرہ کی مانیں تو آج اس کی زندگی میں اندھیرے کے سوا کچھ نہیں بچا ہے۔بیٹیبھی اپنے پاپا کو گندا بتا رہی ہے۔یاسمین اب پی ایم مودی سے گہار لگا رہی ہیں۔

 

واضح ہو کہ یاسمین کا نکاح اکھنور نام کے شخص سے 11 سال پہلے ہوا تھا۔یاسمین کی دو بیٹیاں ہیں۔اکھنور کا کہنا ہے کہ یاسمین کی پہلی بیٹی میری نہیں ہے۔اس نے کہا کہ پہلی بیوی سے اس کے 6 بچے ہیں۔

 

Loading...