جسمانی طور پر معذور ایک 8ویں جماعت کی طالبا نے تحریر کی ایک کتاب، روشن کیا کشمیر کا نام

جنوبی کشمیر کے قصبہ پانپور کے کھریو علاقے سے تعلق رکھنے والی آٹھویں جماعت ایک جسمانی طور ناخیز طالبہ ارتقا معراج نے حال ہی میں ایک کتاب (دہ سٹارس شاینس ان ڈارک ) تحریر کرکے ان لوگوں کے لئے ایک مثال پیش کی۔

  • Share this:
کھریو پانپور سے تعلق رکھنے والی ایک آٹھویں جماعت کی جسمانی طور ناخیز طالبہ نے ایک کتاب تحریر کرکے دوسروں کے لئے ایک مثال پیش کی ہے جو مختلف پریشانیوں سے زندگی سے تنگ ہے۔جنوبی کشمیر کے قصبہ پانپور کے کھریو علاقے سے تعلق رکھنے والی آٹھویں جماعت ایک جسمانی طور ناخیز طالبہ ارتقا معراج نے حال ہی میں ایک کتاب (دہ سٹارس شاینس ان ڈارک ) تحریر کرکے ان لوگوں کے لئے ایک مثال پیش کی جو مختلف پریشانیوں سے اپنی زندگی سے تنگ ہے ارتقا معراج بچپن سے ہی جسمانی طور ناخیز ہے اور انہوں اپنی اس کمزوری خود پر ہاوی ہونے دیا بلکہ اس کمزوری کو دور رکھنے کے لئے حمت سے کام لیا ارتقا معراج نے اس کتاب میں اپنی غریبی اور مصبت کی زندگی کو قلم بند کیا ہے تاکہ دنیا کو پتہ چلے اگر کسی انسان کو قدرت نے کوئی مصیبت ڈالی ہو تو کیسے اپنی زندگی  گزار سکتا ہے۔

ارتقا معراج ایک ایسے غریب گھرانے سے تعلق رکھتی ہے جس کنبے میں گھر کا سرپرست اور اس کے دو بچے مکمل طور جسمانی طور معزور ہیں ارتقا معراج کے والد معراج الدین صوفی،اس کا بھائی ، اور خود یہ بچی معذوری کی زندگی بسر کرتے ہیں اور اس غریب کنبے کو کوئی سہارا نہیں ہے لیکن ارتقا معراج کی دادی اس کنبے کی کفالت کرتی تھی تاہم وہ بھی اب بیمار ہے جس کی وجہ سے یہ کنبہ مصبیت کی زندگی بسر کر رہا ہے۔

اب کنبے کی دیکھ بال ارتقا کی بہن آمنا کر رہی ہے لیکن آمنا بھی بہت چھوٹی ہے اور گیارویں جماعت کی طالبہ ہے آپ خود سمجھ سکتے ہیں یہ چھوٹی بچی بھی کب تک اس کمبے کو سنبال سکتی ہے انہوں کہا کہ سرکار کی جانب سے بھی اس کمبے کو کویی مدد فراہم نہیں کی جارہی انہوں اس کمبے کا سرکار سے مدد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔

قومی، بین الاقوامی اور جموں وکشمیر کی تازہ ترین خبروں کےعلاوہ تعلیم و روزگار اور بزنس کی خبروں کے لیے نیوز18 اردو کو ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کریں ۔
Published by:Sana Naeem
First published: