உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    AAI Recruitment 2022: ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا میں خالی آسامیوں پر بھرتیاں، جانیے تفصیلات

    ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ اتوار کو امریکی ایئرلائنز کی ایک فلائٹ میں کافی ہنگامہ ہوا۔ یہ پرواز لاس اینجلس (Los Angeles) سے واشنگٹن ڈی سی (Washington DC) جا رہی تھی لیکن اسے کنساس سٹی (Kansas City) میں ایمرجنسی لینڈنگ کروانی پڑی۔

علامتی تصویر

    ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ اتوار کو امریکی ایئرلائنز کی ایک فلائٹ میں کافی ہنگامہ ہوا۔ یہ پرواز لاس اینجلس (Los Angeles) سے واشنگٹن ڈی سی (Washington DC) جا رہی تھی لیکن اسے کنساس سٹی (Kansas City) میں ایمرجنسی لینڈنگ کروانی پڑی۔ علامتی تصویر

    ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (AAI) نے اہل امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔ دستیاب آسامیوں کی کل تعداد 400 ہے۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار aai.aero پر درخواست دے سکتے ہیں۔

    • Share this:
      ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا بھرتی (AAI Recruitment 2022): ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا میں بھرتی برائے سال 2022 کے لیے آن لائن درخواست کا عمل جلد ختم ہونے والا ہے۔ یہاں جونیئر ایگزیکٹو (ایئر ٹریفک کنٹرول) کے عہدے کے لیے ملازمیتں ہیں۔ درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 جولائی 2022 ہے۔

      ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (AAI) نے اہل امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔ دستیاب آسامیوں کی کل تعداد 400 ہے۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار aai.aero پر درخواست دے سکتے ہیں۔ کسی دوسرے موڈ کے ذریعے کوئی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔

      ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا بھرتی 2022 کی مکمل تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں۔

      ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا بھرتی 2022: آسامی کی تفصیلات:

      پوسٹ: جونیئر ایگزیکٹو (ایئر ٹریفک کنٹرول)
      پوسٹ کی کل تعداد: 400

      یو آر: 163

      ای ڈبلیو ایس: 40

      او بی سی (این سی ایل): 108

      ایس سی: 59

      ایس ٹی: 30

      پی ڈبلیو ڈی: 04

      ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا میں بھرتی 2022: اہم تاریخیں:

      آن لائن درخواست کھولنے کی تاریخ: جون 15، 2022 (10:00) صبح

      آن لائن درخواست کی آخری تاریخ: 14 جولائی 2022 (11:55) شام

      آن لائن امتحان کی عارضی تاریخ:

      ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کی ویب سائٹ www.aai.aero پر اعلان کیا جائے گا

      ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا میں بھرتی 2022: عمر کی حد:

      مزید پڑھیں: Film Based On History:کے آصف کی کرشمہ تھی’مغل اعظم‘،بدل دی تھی ہندوستانی سینما کی تاریخ

      امیدوار کی زیادہ سے زیادہ عمر کی حد 14 جولائی 2022 کو 27 سال ہونی چاہیے۔ PWD کے لیے عمر کی بالائی حد میں 10 سال، SC/ST کے لیے 5 سال اور OBC (نان کریمی لیئر) امیدواروں کے لیے 3 سال کی نرمی ہے۔ ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا میں اپرنٹس شپ ٹریننگ کا ایک سال کامیابی سے مکمل کرنے والوں کو کسی بھی فیس کی ادائیگی سے مستثنیٰ رکھا گیا ہے۔
      مزید پڑھیں: Swara Bhasker Death Threat:سلمان خان کے بعد سورا بھاسکر کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی،لکھا’ویرساورکر کی توہین نہیں کریں گے برداشت‘

      ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا میں بھرتی 2022: درخواست کی فیس:

      درخواست کی فیس 1000 روپے امیدوار کو ادا کرنا ہوگی۔ SC/ST/خواتین امیدواروں کو صرف 81 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ تاہم PWD اور اپرنٹس جن کے پاس ہے
      Published by:Mohammad Rahman Pasha
      First published: