اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ایمس گورکھپور میں فیکلٹی آسامیوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری، جانئے اہلیت، تنخواہ اور درخواست دینے کا طریقہ ۔

    درخواست فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 19 دسمبر 2022  شام 5 بجے تک ہے۔

    درخواست فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 19 دسمبر 2022 شام 5 بجے تک ہے۔

    ایمس گورکھپور میں فیکلٹی عہدے کے لیے 92 اسامیوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کی ہے۔ اس بھرتی مہم میں کل 92 سیٹیں پرُ کی جائے گی، فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 19 دسمبر 2022 شام 5 بجے تک ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi | Mumbai | Hyderabad | Jammu and Kashmir | Kolkata
    • Share this:
      آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) گورکھپور نے متعدد محکموں میں فیکلٹی (گروپ-A) کی آسامیوں کی بھرتی کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ ان آسامیوں میں دلچسپی رکھنے والے امیدوار آفیشل ویب سائٹ aiimsgorakhpur.edu.in پر دستیاب مقررہ فارمیٹ میں درخواست فارم کو ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

      اس  بھرتی میم میں کل 92 نشستوں پرُ کی جائے گی۔ امیدوار کو اپنے  درخواست فارم  ایمس  ریکروٹمنٹ سیل میں جمع کرنے ہوگئے اور فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 19 دسمبر 2022 شام 5 بجے تک ہے۔

      ایمس گورکھپور بھرتی 2022: آسامیوں کی تفصیلات

      پروفیسر - 28 نشستیں۔

      ایڈیشنل پروفیسر- 21 سیٹیں۔

      ایسوسی ایٹ پروفیسر- 18 سیٹیں۔

      اسسٹنٹ پروفیسر- 25 سیٹیں۔

      یہ بھی پڑھیں: نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے مختلف اقدامات کر رہی جموں۔کشمیر انتظامیہ

      اہلیت کا معیار

      • پروفیسر/ایڈیشنل پروفیسر کے عہدے کے لیے درخواست دینے والے امیدواروں کی عمر درخواست فارم کی آخری تاریخ تک 58 سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔

      • اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے کے لیے درخواست دینے والے امیدواروں کی عمر 50 سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔


      ایمس گورکھپور بھرتی 2022 کے مختلف عہدوں کے لیے فیس کا ڈھانچہ:

      پروفیسر- 2,20,000 روپے ماہانہ

      ایڈیشنل پروفیسر- 2,00,000 روپے ماہانہ

      ایسوسی ایٹ پروفیسر- 1,88,000 روپے ماہانہ

      اسسٹنٹ پروفیسر- 1,42,506 روپے ماہانہ

      درخواست دینے کا طریقہ:

      اہل اور دلچسپی رکھنے والے امیدواروں کو چاہیے کہ وہ درخواست فارم کو احتیاط سے پُر کریں اور صرف آف لائن موڈ کے ذریعے ہی درخواست فارم جمع کرائیں۔

      جنرل/ ای ڈبلیو ایس/ او بی سی  زمروں سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کے لیے درخواست کی فیس 3000 روپے ہے جبکہ مخصوص زمرے اور بینچ مارک معذوری والے افراد کو درخواست کی فیس کی ادائیگی نہیں کرنی ہوگی۔
      Published by:Faheem Mir
      First published: