اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کمپیٹیشن کمیشن آف انڈیا بھرتی 2022ماہانہ تنخواہ 216000پوسٹ،اہلیت اوراپلائی کرنےکاطریقہ چیک کریں.

    کمپیٹیشن کمیشن آف انڈیا بھرتی 2022 کے لیے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ سولہ دسمبر 2022 ہے۔

    کمپیٹیشن کمیشن آف انڈیا بھرتی 2022 کے لیے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ سولہ دسمبر 2022 ہے۔

    کمپیٹیشن کمیشن آف انڈیا میں پروفیشنل اسٹاف اور سپورٹ اسٹاف کے لیے درخواست طلب کی گئی ہے جس میں ڈائریکٹر، جوائنٹ ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر اور دیگر اسامیاں شامل ہے۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار تمام ضروری دستاویزات جیسے کیڈر کلیئرنس، ویجیلنس کلیئرنس، اے پی اے آر کی کاپیاں وغیرہ کے ساتھ تجویز کردہ پرو فارما میں درخواست بھیج سکتے ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • New Delhi | Telangana | Maharashtra | West Bengal | Jammu and Kashmir
    • Share this:
      کمپیٹیشن کمیشن آف انڈیا میں پروفیشنل اسٹاف اور سپورٹ اسٹاف کے لیے درخواست طلب کی گئی ہے۔ محکمہ میں کل پینتیس آسامیاں خالی ہیں جس میں ڈائریکٹر، جوائنٹ ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر اور دیگر اسامیاں شامل ہے۔ منتخب امیدوار کو لیول تیرہ اے (13A) تک کا پے سکیل ملے گا۔

      دلچسپی رکھنے والے امیدوار تمام ضروری دستاویزات جیسے کیڈر کلیئرنس، ویجیلنس کلیئرنس، اے پی اے آر کی کاپیاں وغیرہ کے ساتھ تجویز کردہ پرو فارما میں درخواست بھیج سکتے ہیں۔ درخواستوں کی وصولی کے لیے ان کی درخواست مقررہ تاریخ تک مناسب چینل کے ذریعے کمپیٹیشن کمیشن آف انڈیا  تک پہنچ جائے۔درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ سولہ دسمبر 2022 ہے۔

      کمپیٹیشن کمیشن آف انڈیا بھرتی 2022 کے لیے پوسٹوں کا نام

      پروفیشنل اسٹاف

      ڈائریکٹر (قانون)

      جوائنٹ ڈائریکٹر (قانون، اکنامکس)

      ڈپٹی ڈائریکٹر (قانون، اکنامکس اور فیکلٹی اف آرٹس)

      سپورٹ اسٹاف

      ڈپٹی ڈائریکٹر (آئی ٹی)

      اسسٹنٹ ڈائریکٹر (آئی ٹی)

      آفس مینیجر (سی ایس)

      پرائیویٹ سیکرٹری

      کمپیٹیشن کمیشن آف انڈیا بھرتی 2022 کے لیے  پے اسکیل

      امیدوار کو لیول 13 اے تک کا پے سکیل ملے گا جس میں ماہانہ معاوضہ  131100  سے لے کر 216600 کے درمیان ہوگا۔

      دلچسپی رکھنے والے امیدوار  مکمل تفصیلات کے لیے  نیچے دیے گیے لنک پر نوٹیفکیشن دیکھ سکتے ہیں۔

       نوٹیفکیشن دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

      کمپیٹیشن کمیشن آف انڈیا بھرتی 2022 کے لیے اہلیت کا معیار

      یہ بھی پڈھیں:وزارتِ داخلہ میں بھرتی2022 تنخواہ 215900 تک پوسٹ،اہلیت اور دیگر تفصیلات چیک کریں۔

      ڈائریکٹر (قانون)

      آل انڈیا سروسز یا سینٹرل سول سروسز گروپ اے یا انڈین لاء سروس یا  انڈین کمپنی لاء سروس یا خود مختار تنظیموں یا ریگولیٹری اتھارٹیز یا یونیورسٹیوں یا تعلیمی یا تحقیقی یا عدالتی اداروں کے افسران جو کسی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے قانون میں بیچلر کی ڈگری رکھتے ہیں اور کام کر رہے ہیں۔

      جوائنٹ ڈائریکٹر (قانون، اکنامکس)

      آل انڈیا سروسز یا سنٹرل سول سروسز گروپ اے یا انڈین اکنامک سروس، انڈین سٹیٹسٹیکل سروس، خود مختار تنظیم یا ریگولیٹری اتھارٹیز، اکیڈمک، ریسرچ انسٹی ٹیوشنز وغیرہ کے افسران۔

      کمپیٹیشن کمیشن آف انڈیا بھرتی 2022 کے لیے کیسے اپلائی کریں۔

      دلچسپی رکھنے والے امیدوار تمام ضروری دستاویزات جیسے کیڈر کلیئرنس، ویجیلنس کلیئرنس، اے پی اے آر کی کاپیاں وغیرہ کے ساتھ تجویز کردہ پرو فارما میں درخواست بھیج سکتے ہیں۔

       
      Published by:Mudasir Mir
      First published: