உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    BEL Recruitment 2022: ٹرینی انجینئر کی آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب، کریں جلدی

    امیدواروں کو درخواست کی فیس کے طور پر 200 روپیے ادا کرنا ہوں گے۔ پی ڈبلیو ڈی اور ایس سی زمروں سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کو درخواست کی فیس کی ادائیگی سے مستثنیٰ رکھا گیا ہے۔

    • Share this:
      بھارت الیکٹرانکس لمیٹڈ (Bharat Electronics Limited) بی ای ایل نے ٹرینی انجینئر کے عہدوں کے تحت امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ اہل امیدوار بی ای ایل کی آفیشل سائٹ bel-india.in کے ذریعے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ آسامیوں کے لیے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 15 جنوری 2022 ہے۔ اس بھرتی مہم سے تنظیم میں 8 آسامیاں پُر ہوں گی۔

      وہ امیدوار جو پہلے سے ہی بھارت الیکٹرانکس لمیٹڈ میں بطور ٹرینی انجینئر کام کر رہے ہیں، وہ درخواست دینے کے اہل نہیں ہیں۔ اہلیت، انتخاب کے عمل اور دیگر تفصیلات کے لیے نیچے پڑھیں۔

      اس لنک پر تمام تفصیلات ملاحظہ کیجیے۔

      اہلیت کا معیار

      اس عہدے کے لیے انجینئرنگ مضامین میں معروف انسٹی ٹیوٹ/یونیورسٹی سے کل وقتی بی ای / بی ٹیک کورس کی تکیمل کرنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔ وہیں الکٹرونکس، الکٹرونکس اینڈ کمیونیکیشن، ای اینڈ ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے تمام سمسٹرز میں 55 فیصد مجموعی نمبر جنرل، او بی سی اور ای ڈبلیو ایس امیدواروں کے لیے ضروری ہے۔ ایس سی اور پی ڈبلیو ڈی امیدواروں کی عمر کی حد 28 سال مقرر کی گئی ہے۔ اس سے زیادہ عمر والوں کو ترجیح نہیں دی جائے گی۔

      انتخاب کا عمل

      انتخاب کا عمل مجموعی نمبروں، متعلقہ پوسٹ قابلیت کا تجربہ اور شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کے انٹرویو پر مشتمل ہے۔ امیدواروں کو 1:5 کے تناسب سے اوپر بتائے گئے نمبروں کی بنیاد پر میرٹ کی ترتیب میں شارٹ لسٹ کیا جائے گا۔ صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو ورچوئل انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔

      درخواست کی فیس

      امیدواروں کو درخواست کی فیس کے طور پر 200 روپیے ادا کرنا ہوں گے۔ پی ڈبلیو ڈی اور ایس سی زمروں سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کو درخواست کی فیس کی ادائیگی سے مستثنیٰ رکھا گیا ہے۔
      Published by:Mohammad Rahman Pasha
      First published: