اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ایجوکیشن بجٹ 2021: 22: 4 کروڑ اسٹوڈینٹس کیلئے 35 ہزار کروڑ، بنے گا ہائر Education  کمیشن

    Education Budget 2021-22: ملک کا عام بجٹ پیر کو پیش کیا گیا ۔ وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے عام بجٹ پیش کیا ۔ وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کی جانب سے پیش ہوئے عام بجٹ میں تعلیم  (Education Budget 2021-22) کو لیکر بھی کئی بڑے اعلان کئے گئے۔ انہوں نے لیہ میں میں سینٹرل یونیورسٹی بنائے جانے کا اعلان کیا۔

    • Share this:
      Education Budget 2021-22: ملک کا عام بجٹ پیر کو پیش کیا گیا ۔ وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے عام بجٹ پیش کیا ۔ وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کی جانب سے پیش ہوئے عام بجٹ میں تعلیم  (Education Budget 2021-22) کو لیکر بھی کئی بڑے اعلان کئے گئے۔ انہوں نے لیہ میں میں سینٹرل یونیورسٹی بنائے جانے کا اعلان کیا۔ اس کے علاوہ ملک میں ایک ہائر ایجوکیشن کمیشن کے قیام کا بھی اعلان کیا جائے گا۔ ساتھ ہی ملک میں تقریبا 100 نئے آرمی اسکول بنائے جائیں گے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ قبائلی علاقوں (tribal areas) میں 758 ایکلویا اسکول کھولے جائیں گے۔
      چار کروڑ طلبا کیلئے 35 ہزار کروڑ۔۔
      وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے بجٹ کے دوران بتایا کہ چار کروڑ طلبا کیلئے 35 ہزار کروڑ روپئے کی فراہمی کی جائے گی۔ انہوں نے آگے بتایا کی اسی علاقے میں مشترکہ عرب امارات کے ساتھ مل کر اسکل ٹریننگ پر بھی کام کیا جا رہا ہے۔ اس سے لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کئے جا سکیں گے۔ اس سمت میں ہندستان اور جاپان بھی مل کر ایک پروجیکٹ چلا رہے ہیں۔

      سینک اسکولوں  (Sainik School) میں پڑھا کر اپنے بچے کو آرمی افسر اور فائٹر پائلٹ بنانے کا خواب دیکھنے والوں کیلئے یہ ایک بڑی خوشخبری ہے۔ موجوہ بجٹ (Education Budget 2021-22)  میں سینک اسکولوں کو لیکر ایک بڑا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن  (Nirmala sitharaman)  نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ این جی او  (NGO) کے ساتھ مل کر مل میں 100  آرمی اسکول کھولے جائیں گے۔ غور طلب ہے کہ ملک میں 31 (Sainik School) پہلے سے کام کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے ملک میں 26  سینک اسکول تھے لیکن وزیر دفاع راجناتھ سنگھ (Rajnath Singh) نے پانچ اور نئے (Sainik School)  اسکول کھولنے کا راستہ صاف کیا تھا۔ اب زیادہ سے زیادہ بچوں کیلئئ سینک اسکول میں پھنے کا راستہ صاف ہوگیا ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: