Bihar Board 10th Result 2023: بہار اسکول ایگزامینیشن بورڈ (بی ایس ای بی) پٹنہ کل 10ویں جماعت کا نتیجہ کل یعنی 31 مارچ کو دوپہر کے بعد جاری کر سکتا ہے۔ جو طلباء اس امتحان میں شریک ہوئے ہیں وہ BSEB کی سرکاری ویب سائٹ biharboardonline.bihar.gov.in پر جا کر اپنے نتائج BSEB Class 10th Result 2023) چیک کر سکتے ہیں۔ بہار بورڈ کی دسویں جماعت کے امتحان میں 16 لاکھ سے زیادہ طلباء نے شرکت کی تھی۔
اس کے علاوہ امیدوار بہار بورڈ کے 10ویں کے نتائج 2023 کو براہ راست اس لنک http://biharboardonline.bihar.gov.in/ پر کلک کرکے بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، ذیل میں دیے گئے ان اقدامات کے ذریعے، آپ اپنا نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔ بہار بورڈ نے 14 فروری سے 22 فروری 2023 تک بی ایس ای بی میٹرک کا امتحان منعقد کیا تھا۔ امتحان پاس کرنے کے لیے، طلبا کو پاس ہونے کے لیے مجموعی طور پر 33 فیصد نمبر حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔
یہ بھی پڑھئے :
Bihar Board Results: بہاربورڈ 1ویں کی تینوں اسٹریم کے نتائج جاری، جانئے کتنے طلبا ہوئے پاسUPI چارج کو لیکر NPCI کی وضاحت، بینک اکاؤنٹ یا والیٹ کے ذریعے لین دین کیلئے نہیں دینی ہوگی فیس۔۔۔
بہار بورڈ 10ویں کا نتیجہ 2023 ان ویب سائٹس سے کریں چیکbiharboardonline.com
biharboardonline.bihar.gov.in
secondary.biharboardonline.com
7th Pay Commission: مرکزی ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، DA میں ہوگیا 4 فیصد کا اضافہبہار بورڈ 10ویں کا نتیجہ 2023 کیسے چیک کریں۔بہار بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ biharboardonline.gov.in پر جائیں۔
ہوم پیج پر بہار بورڈ 10 ویں نتیجہ 2023 کے لنک پر کلک کریں۔
اسکرین پر ایک نیا لاگ ان پیچ کھل جائے گا۔
اپنا رول نمبر، رول کوڈ اور دیگر مطلوبہ معلومات درج کریں۔
سبمٹ Submit بٹن کو دبائیں۔
آپ کا بہار بورڈ 10 ویں کا نتیجہ 2023 اسکرین پر نظر آئے گا۔
مستقبل کے حوالے کے لیے بہار بورڈ 10ویں کے نتائج 2023 Bihar Board 10th Result 2023 کا پرنٹ آؤٹ لے لیں۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔