ہوم » نیوز » تعلیم و روزگار

10th 12th Exam Cancel: مغربی بنگال کی 10 ویں 12ویں کے امتحان رد

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے سنیچر 6 جون کو اعلان کیا تھا کہ ریاستی حکومت مغربی بنگال بورڈ امتحان 2021 کیلئے ایک خاص کمیٹی بنائے گی۔

  • Share this:
10th 12th Exam Cancel: مغربی بنگال کی 10 ویں 12ویں کے امتحان رد
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے سنیچر 6 جون کو اعلان کیا تھا کہ ریاستی حکومت مغربی بنگال بورڈ امتحان 2021 کیلئے ایک خاص کمیٹی بنائے گی۔

مغربی بنگال حکومت نے پیر کو جون کو COVID-19 وبا کے سبب کلاس 12 کی بورڈ کے امتحان 2021 (West Bengal Board of Secondary Education) رد کر دیں۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے سنیچر 6 جون کو اعلان کیا تھا کہ ریاستی حکومت مغربی بنگال بورڈ امتحان 2021 کیلئے ایک خاص کمیٹی بنائے گی۔ کمیٹی کی تشکیل یہ سفارش کرنے کیلئے کیا گیا تھا کہ سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری کلاسز کیلئے ریاستی بورڈ امتحان انعقاد کیا جانا چاہئے یا نہیں۔


وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ٹویٹ کی سیریز کے ذڑیعے کہا تھا۔ ہمارے بچوں کا مستقبل سب سے بڑی ترجیح ہے۔ اس سلسلے میں ہم نے 2021 میں کلاس دسویں اور بارہویں بورڈ کے امتحانات لینے کا فیصلہ لینے کے لئے ایک ماہر کمیٹی تشکیل دی ہے۔


سی بی ایس ای کے بعد کئی ریاستوں نے ہندستان میں کووڈ COVID-19 کے پیش نظر کلاس 12 ویں کی بورڈ کے امتحان رد کردئے ہیں۔ سب سے پہلے سی بی ایس ای اور سی آئی ایس سی ای کی کلاس بارہ کے بورڈ امتحان 2021 کو رد کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

Published by: Sana Naeem
First published: Jun 07, 2021 04:33 PM IST