உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Breaking: یکم ستمبر سے کھلیں گے اسکول، DDMA کی میٹنگ میں لیا گیا یہ بڑا فیصلہ

     اس تعلق سے دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی میٹنگ بلائی گئی تھی۔ ڈی ڈی ایم اے کی تشکیل کردہ کمیٹی نے اسکول کھولنے کی سفارش کی تھی۔

    • Share this:
      نئی دہلی: دہلی میں مرحلہ وار طریقے سے اسکول کھولے (Delhi School Reopen) جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ڈی ڈی ایم اے  DDMA  کے میٹنگ میں لیا گیا ہے۔ دہلی میں اسکول 1 ستمبر کو نویں سے بارہویں اور آٹھ ستمبر سے چھٹی سے آٹھویں تک کے اسکول کھلیں گے۔ اس تعلق سے دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی میٹنگ بلائی گئی تھی۔ ڈی ڈی ایم اے کی تشکیل کردہ کمیٹی نے اسکول کھولنے کی سفارش کی تھی۔

      اس سے پہلے ڈی ڈی ایم اے کمیٹی نے دہلی حکومت کو پیش کی گئی ایک رپورٹ میں مختلف سطحوں پر اسکول کھولنے کی سفارش کی تھی۔ کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں 50 فیصد صلاحیت کے ساتھ اسکول کھولنے کی بات کہی تھی۔ اسکولوں سے کہا گیا ہے کہ وہ کورونا پروٹوکول پر سختی سے عمل کریں۔ اسکولوں کو بچوں کے لیے تمام حفاظتی معیارات کو پورا کرنا ہوگا۔

      وہیں یکم ستمبر سے راجسھتان میں بھی نویں سے بارہیوں جماعت کے اسکول کھلیں گے۔ محکمہ تعلیم نے بدھ کواسکول کھولنے کے حوالے سے ایس او پی جاری کیا۔ دو شفٹ میں کلاسیں ہوں گی ۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: