உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    BSEB Matric Result 2022: بہار بورڈ 10th کے 16 لاکھ طلبا  کے نتائج آج ہوں گے جاری، یہاں چیک کریں رزلٹ

    BSEB Matric Result 2022 (Out):   سولہ لاکھ سے زیادہ امیدوار جنہوں نے امتحان میں شرکت کی تھی بہار بورڈ 10 ویں کے نتائج  (BSEB 10th Result 2022)  کا انتظار کر رہے ہیں۔ بہار بورڈ میٹرک کا نتیجہ 2022 biharboardonline.bihar.gov.in پر جاری کیا جائے گا۔ طلباء اپنے نتائج   news18.com پر بھی دیکھ سکیں گے۔

    • Share this:
      BSEB Matric Result 2022 (Out): بہار بورڈ میٹرک (BSEB) کا نتیجہ  (Bihar Board BSEB 10th Result 2022)  بہار اسکول ایگزامینیشن بورڈ (بی ایس ای بی) کے ذریعہ 29 مارچ کو جاری کیا جا رہا ہے۔ 16 لاکھ سے زیادہ امیدوار جنہوں نے امتحان میں شرکت کی تھی بہار بورڈ 10 ویں کے نتائج  (BSEB 10th Result 2022)  کا انتظار کر رہے ہیں۔ بہار بورڈ میٹرک کا نتیجہ 2022 biharboardonline.bihar.gov.in پر جاری کیا جائے گا۔ طلباء اپنے نتائج   news18.com پر بھی دیکھ سکیں گے۔

      بہار بورڈ امتحان (BSEB Exam) اسکول ایگزامینیشن بورڈ (BSEB) کے ذریعے منعقد کیا جاتا ہے۔ بہار بورڈ 12ویں کا نتیجہ 16 مارچ 2022 کو جاری کیا گیا تھا۔ تب سے، بہار بورڈ کے 10ویں کے نتائج (Bihar Board 10th Result 2022) کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ بہار بورڈ کے میٹرک امتحان کا ریاضی کا پرچہ لیک ہو گیا تھا۔ اس وجہ سے 10ویں کا نتیجہ (BSEB 10th نتیجہ 2022) کے اعلان میں تاخیر ہو رہی ہے۔

      فلائٹ چھوٹنے پر Airlines کو دینا پڑا 1 لاکھ روپئے کا ہرجانہ، جانیں کیا ہے معاملہ

      گر آپ بھی 15 منٹ پہلے اپنی تمام سرچ ہسٹری ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں تو یہ فیچر آپ کے لیے بہت کارآمد ثابت ہوگا۔

      نتیجہ ان آفیشیل  ویب سائٹس پر چیک کیا جا سکتا ہے۔
      -onlinebseb.in
      -biharboardonline.com
      -biharboardonline.bihar.gov.in

      بہار بورڈ امتحان (BSEB Exam) سب سے پہلے منعقد کیا گیا تھا۔ اس کا نتیجہ بھی پہلے جاری کیا جا رہا ہے (Bihar Board Results)۔ بہار بورڈ نے لگاتار تیسرے سال یہ ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔

      طلباء اس لنک http://biharboardonline.bihar.gov.in/ پر سیدھے کلک کرکے بھی اپنا نتیجہ(Bihar Board BSEB 10th Result 2022)   دیکھ سکتے ہیں۔

      بہار بورڈ کا 10 ویں امتحان (بہار بورڈ BSEB 10th امتحان 2022) 17 فروری سے 24 فروری تک منعقد ہوا تھا۔ 10ویں جماعت کے امتحان کے آبجیکٹو  سوالات کے جوابات 8 مارچ کو جاری کیے گئے تھے اور امیدواروں کو 11 مارچ 2022 تک اعتراضات اٹھانے کا موقع دیا گیا تھا۔

      بہار بورڈ بی ایس ای بی 10 ویں کا نتیجہ 2022 کیسے چیک کریں۔
      بی ایس ای بی کی آفیشل ویب سائٹ biharboardonline.bihar.gov.in پر جائیں۔
      اس لنک پر کلک کریں جہاں بہار بورڈ BSEB 10ویں کا نتیجہ 2022 لکھا ہوا ہے۔
      مطلوبہ معلومات درج کرکے جمع کروائیں۔
      آپ کا بہار بورڈ بی ایس ای بی 10 ویں نتیجہ 2022 اسکرین پر ظاہر ہوگا۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: