ہوم » نیوز » تعلیم و روزگار

ہریانہ بورڈ  10th result 2021 جاری، سبھی طلبا پاس، ڈائریکٹ لنک سے کریں کلک

BSEH 10th Board result 2021: دسویں کے نتائج بورڈ کی ٖآفیشیل ویب سائٹ bseh.org.in پر جاری کئے گئے ہیں۔ دسویں کلاس کے طلبا بورڈ کی آفیشیل ویب سائٹ پر اپنا رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔

  • Share this:
ہریانہ بورڈ  10th result 2021 جاری، سبھی طلبا پاس، ڈائریکٹ لنک سے کریں کلک
BSEH 10th Board result 2021: دسویں کے نتائج بورڈ کی ٖآفیشیل ویب سائٹ bseh.org.in پر جاری کئے گئے ہیں۔ دسویں کلاس کے طلبا بورڈ کی آفیشیل ویب سائٹ پر اپنا رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔

بورڈ آف اسکول ایجوکیشن ہریانہ (Board of School Education Haryana)  نے دسویں کا رزلٹ جاری کر دیا ہے۔ 10 ویں کے نتائج  بورڈ کی ٖآفیشیل ویب سائٹ  bseh.org.in پر جاری کئے گئے ہیں۔  دسویں کلاس کے طلبا بورڈ کی آفیشیل ویب سائٹ پر اپنا رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔ رزلٹ آن لائن موڈ میں جاری کیا گیا ہے۔ بتادیں کی کورونا وبا کے معاملوں کے سبب ہریانہ حکومت نے دسویں کے بورڈ کے امتحان کو رد کر دیا تھا جس کے نتائج کا آج اعلان کردیا گیا ہے۔


اس ڈائریکٹ لنک سے چیک کریں رزلٹ


کووڈ کی دوسری لہر کے چلتے امتحان نہیں ہو پائے تھے۔ 313345  امتحان دینے والے کو 10ویں کے ریگولر امتحان دینا تھا۔ 11278   امتحان دینے والے کو کمپارٹمینٹ کا امتحان دینا تھا، بغیر امتحان کے چلتے سبھی بچوں کو پاس کیا گیا۔ سبھی بچے پاس ہونے پر دسویں کا رزلٹ  100 فیصد رہا۔


داخلی  نمبر اور  پریکٹیکل نمبرات کی بنیاد پر نمبر دئے گئے۔  کمپارٹمینٹ امیدواروں کو دوسرے نمبروں کی بنیاد پر نمبر دیئے گئے تھے۔ اگر کوئی بچہ مطمئن نہیں ہوتا ہے تو وہ آئندہ امتحان میں حصہ لے سکتا ہے۔ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر جگبیر اور سکریٹری راجیو پرساد نے یہ معلومات دی۔

گزشتہ چار سالوں کا رزلٹ

2018  میں 51.15  فیصدی بچے پاس ہوئے۔

2019  میں 57.39

2020  میں 57.39

2021 میں 100

اس بنیاد پر پاس کئے گئے ہیں طلبا

دوسویں بورڈ کے امتحان کیلئے 1,74,956  طلبا اور 1,43,417  طلبا نے رجسٹریشن کرایا تھا۔ مختلف میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 ویں کے طلبا کو انٹرنل اسیسمینٹ اور پریکٹیکل نمبر کی بنیاد پر پاس کیا گیا ہے۔ بورڈ نے سو فیصدی پاس کے ساتھ دسویں کا رزلٹ اعلان کیا ہے۔

ایسے کریں چیک۔۔

طلبا سب سے پہلے ہریانہ بورڈ کی ویب سائٹ bseh.org.in  پر جائے

ہوم پہج پر دئے گئے دسویں کے رزلٹ 2021 کے لنک پر کرلک کریں

یہاں کل کرنے کے بعد نیا پیج کھلے گا۔

یہاں اپنے رول نمبر ڈال کر سبمٹ کریں۔

اب اسکرین پر رزلٹ اوپن ہو جائے گا۔

اسے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
Published by: Sana Naeem
First published: Jun 11, 2021 07:57 PM IST