உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    BVFCL: برہم پترا ویلی فرٹیلائزر کارپوریشن لمیٹڈ میں کئی آسامیوں پر بھرتی، جلدی کریں!

    امیدواروں کو آف لائن درخواست دینا ہوگی۔

    امیدواروں کو آف لائن درخواست دینا ہوگی۔

    ایم بی اے، پوسٹ گریجویٹ ڈگری، صحافت/ تعلقات عامہ/ ماس کمیونیکیشن میں ڈپلومہ (دو سال) کے ساتھ متعلقہ سال کے کام کا تجربہ رکھنے والے امیدوار اس پوسٹ کے لیے درخواست دینے کے اہل ہیں۔

    • Share this:
      برہم پترا ویلی فرٹیلائزر کارپوریشن لمیٹڈ (BVFCL) نے سینئر پرسنل آفیسر، اسسٹنٹ پرسنل آفیسر، پبلک ریلیشن آفیسر، اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹو آفیسرز کی بھرتی کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔ اس بھرتی مہم کے لیے درخواست فارم سرکاری ویب سائٹ bvfcl.com پر دستیاب ہیں۔

      امیدواروں کو آف لائن درخواست دینا ہوگی۔ درخواست ہر لحاظ سے مکمل ہونا چاہیے۔ جس میں لفافے پر ’’----------پوسٹ کے لیے درخواست‘‘ (پوسٹ کا نام) اس پتے پر روانہ کی جائے:

      Manager (HR), BVFCL,
      Namrup, P.O. Parbatpur,
      Dist: Dibrugarh,
      Assam, Pin-786623

      ایم بی اے، پوسٹ گریجویٹ ڈگری، صحافت/ تعلقات عامہ/ ماس کمیونیکیشن میں ڈپلومہ (دو سال) کے ساتھ متعلقہ سال کے کام کا تجربہ رکھنے والے امیدوار اس پوسٹ کے لیے درخواست دینے کے اہل ہیں۔

      ۔BVFCL بھرتی 2021: آسامی کی تفصیلات:

      سینئر پرسنل آفیسر: 1 پوسٹ
      اسسٹنٹ پرسنل آفیسر: 1 پوسٹ
      پبلک ریلیشن آفیسر: 1 پوسٹ

      اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹو آفیسر: 2 آسامیاں

      قومی، بین الاقوامی اور جموں وکشمیر کی تازہ ترین خبروں کےعلاوہ تعلیم و روزگار اور بزنس کی خبروں کے لیے نیوز18 اردو کو ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کریں ۔
      Published by:Mohammad Rahman Pasha
      First published: