ہوم » نیوز » تعلیم و روزگار

 AP Inter Results 2020:  اےپی انٹربورڈ کے آج شام 4 بجے آئیں گے نتائج، bie.ap.gov.in پر ایسے کریں چیک

اس سال انٹر کے امتحان میں حصہ لینے والے سبھی اسٹوڈینٹس آندھرا پردیش بورڈ کی آفیشیل ویب سائٹ bie.ap.gov.in پر جاکر اپنا رزلٹ (Inter Results) دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ تھرٹ پارٹی ویب سائٹ جیسے کہ http://www.manabadi.co.i، http://schools9.com اور https://www.examresults.net پر بھی طلبا (Students) اپنے نتائج جان سکتے ہیں۔

  • Share this:
 AP Inter Results 2020:  اےپی انٹربورڈ کے آج شام 4 بجے آئیں گے نتائج، bie.ap.gov.in پر ایسے کریں چیک
 AP Inter Results 2020:  اےپی انٹربورڈ کے آج شام 4 بجے آئیں گے نتیجے، bie.ap.gov.in پر ایسے کریں چیک



ap intermediate results 2020ؒ: کوروناوائرس   (Coronavirus)کے چلتے متاثر ہوا تعلیمی نظام اب پٹری پر لوٹتا نظر آرہا ہے۔ پہلے بہار اس سال دسویں اور بارہویں کے بورڈ نتائج جاری کرنے والی ریاست بن گیا۔ پھر اس کے بعد کئی ریاستوں نے بھی نتائج کا اعلان کیا۔ دو دن پہلے ہی گجرات اور ہماچل پردیش بورڈ نے 10ویں کے نتائج جاری کئے تھے اور جمعے کو 12  جون کو آندھراپردیش بورڈ (Andhra Pradesh or AP Board) انٹر کے نتائج (Inter Results) کا اعلان کرنے جارہا ہے۔


شام  4 بجے آئے گا رزلٹ، یہاں دیکھیں۔۔ 

بورڈ آف انٹر میڈی ایٹ ایجوکیشن آندھرا پردیش (BIEAP) نے گزشتہ جمعرات کو ہی اس بات کا اعلان کر دیا تھا کہ وہ جمعے کی شام 4بجے انٹر کے نتائج کا اعلان کرےگا۔ اس سال انٹر کے امتحان میں حصہ لینے والے سبھی اسٹوڈینٹس آندھرا پردیش بورڈ کی آفیشیل ویب سائٹ bie.ap.gov.in پر جاکر اپنا رزلٹ (Inter Results)  دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ تھرٹ پارٹی ویب سائٹ جیسے کہ  http://www.manabadi.co.i، http://schools9.com اور https://www.examresults.net  پر بھی طلبا (Students) اپنے نتائج جان سکتے ہیں۔



ایسے کریں چیک
1. اے پی بورڈ کی آفیشیل ویب سائٹ bie.ap.gov.in  پر جائیں۔
2.رزلٹ پر کلک کریں۔
3.اے پی انٹر 1st ایئر یا 2nd  ایئر کے رزلٹ کا آپشن چنیں۔
4.ایک نئی ونڈو کھل جائے گی جس میں اپنا رول نمب اور دیگر تفصیل بھریں۔
5.اسکرین پر رزلٹ اور مارک شیٹ کھل جائے گی۔ چاہے تو اسے محفوظ (Save) بھی کر سکتے ہیں۔
تین لاکھ سے زیادہ طلبا اور طالبات  (Students) نے دئے امتحان
ایسے میں جبکہ اے پی بورڈ انٹر کے نتائج کا اعلان کرنے والا ہے۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اس سال یہ امتحان کب منعقد ہوئی تھیں اور اس میں کتنے طلبا اور طالبات  (Students) نے حصہ لیا۔ دراصل اے پی بورڈ انٹر کے امتحان اس سال مارچ کے ماہ میں پوری کرلی گئیں تھیں۔ اس مرتب تین لاکھ  37 ہزار 54  (Students) نے امتحان میں حصہ لیا تھا۔
First published: Jun 12, 2020 01:53 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading