உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اے پی بورڈ انٹر کے نتائج کا اعلان، 12 ویں کے 63فیصد طلبا ہوئے پاس، ایسے یہاں چیک کریں رزلٹ

    آندھرا پردیش بورڈ نے اس سال کے انٹر میڈی ایٹ رزلٹ (Andhra Pradesh Board Intermediate Results)  یا اے  پی انٹر پہلے اور دوسرے سال 2020 (AP Inter 1st 2nd Year Results 2020) کے نتائج جاری کردئے گئے ہیں۔

    • Share this:
    IEAP Inter Result 2020 Live Updates:  آندھرا پردیش بورڈ نے اس سال کے انٹر میڈی ایٹ رزلٹ (Andhra Pradesh Board Intermediate Results)  یا اے  پی انٹر پہلے اور دوسرے سال 2020 (AP Inter 1st 2nd Year Results 2020) کے نتائج جاری کردئے گئے ہیں۔ اس سال پہلے سال کے 59 فیصد اور دوسرے سال کے 63  فیصد طلبا (Students)  نے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔ طلبا اپنے رول نمبر کے ذریعے رزلٹ چیک کرسکتے ہیں۔ اس امتحان میں بیٹھنے والے اسٹوڈینٹس بورڈ کی آفیشیل ویب سائٹ  bie.ap.gov.in  پر جاک اپنے نتائچ چیک کرسکتے ہیں۔

    AP Inter First Year Result:
    کتنے طلبا ہوئے تھے شامل  507230
    پاس ہونے والے اسٹوڈنٹس کی تعداد: 3,00,560
    پاس: 59%

    AP Inter Second Year Result:
    کتنے طلبا ہوئے تھے شامل: 4,35,655
    پاس ہونے والے اسٹوڈنٹس کی تعداد: 2,76,389
    پاس:  63%

    ان ویب سائٹ پر دیکھیں رزلٹ

    ایسے کریں چیک
    1. اے پی بورڈ کی آفیشیل ویب سائٹ bie.ap.gov.in  پر جائیں۔
    2.رزلٹ پر کلک کریں۔
    3.اے پی انٹر 1st ایئر یا 2nd  ایئر کے رزلٹ کا آپشن چنیں۔
    4.ایک نئی ونڈو کھل جائے گی جس میں اپنا رول نمب اور دیگر تفصیل بھریں۔
    5.اسکرین پر رزلٹ اور مارک شیٹ کھل جائے گی۔ چاہے تو اسے محفوظ (Save) بھی کر سکتے ہیں۔
    تین لاکھ سے زیادہ طلبا اور طالبات  (Students) نے دئے امتحان
    ایسے میں جبکہ اے پی بورڈ انٹر کے نتائج کا اعلان کرنے والا ہے۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اس سال یہ امتحان کب منعقد ہوئی تھیں اور اس میں کتنے طلبا اور طالبات  (Students) نے حصہ لیا۔ دراصل اے پی بورڈ انٹر کے امتحان اس سال مارچ کے ماہ میں پوری کرلی گئیں تھیں۔ اس مرتب تین لاکھ  37 ہزار 54  (Students) نے امتحان میں حصہ لیا تھا۔
    Published by:sana Naeem
    First published: