ہوم » نیوز » تعلیم و روزگار

CBSE Class 10 Science Sample Paper 2020: چارمارچ کوہوگی سائنس کاامتحان اچھےنمبرکیلئے ایسے کریں تیاری

سی بی ایس ای 10 ویں کے سائنس امتحان (CBSE Class 10th Science exam) میں اچھے نمبر حاصل کرنے کیلئے طلبا منصوبہ بند طریقے سے تیاری اور پریکٹس کرنے کی ضرورت ہے۔ یہاں ہم آپ کیلئے سائنس کا سیمپل پیپر (CBSE Class 10 Science Sample Paper 2020) لیکر آئے ہیں اور ساتھ ہی ہم یہ بھی بتا عہے ہیں کہ سی بی ایس ای کلاس 10 ویں سائنس امتحان 2020 (CBSE Class 10 Science Exam 2020) میں اچھے نمبر کیسے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

  • Share this:

سی بی ایس ای کلاس 10 ویں سائنس کا امتحان  ( CBSE Class 10 Science exam) 4 مارچ 2020کو منعقد ہوگا۔ سائنس بہت ہی اہم مضمون ہے۔ خاص طور سے ان سبھی امیدواروں کیلئے جو انجیئنئرنگ اور میڈیکل شعبے میں اپنا کریئر بنانا چاہتے ہیں۔ سائنس میں اچھے نمبر حاصل کرکے طلبا اپنے پسند کی اسٹریم کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ سی بی ایس ای 10 ویں کے سائنس امتحان (CBSE Class 10th Science exam) میں اچھے نمبر حاصل کرنے کیلئے طلبا منصوبہ بند طریقے سے تیاری اور پریکٹس کرنے کی ضرورت ہے۔ یہاں ہم آپ کیلئے سائنس کا سیمپل پیپر (CBSE Class 10 Science Sample Paper 2020) لیکر آئے ہیں اور ساتھ ہی ہم یہ بھی بتا عہے ہیں کہ سی  بی ایس ای کلاس 10 ویں سائنس امتحان 2020 (CBSE Class 10 Science Exam 2020) میں اچھے نمبر کیسے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

سب  سے  پہلے  آپ  یہاں  دئے  گئے  سائنس  سیمپل  پیپر  سے  پریکٹس  کریں۔  طلبا  اس  سیمپل  پیپر  کی  کاپی  پرنٹ  بھی  کر سکتے  ہیں۔

For more sample papers of CBSE Class 10, please Click here:

سائنس میں اچھے نمبر لانے کیلئے ایسا کریں۔۔۔

 این سی آئی آر ٹی سلیبس کی پوری تیاری کرلیں۔

سیمپل پیپر بنائیں، اس سے آپ کو یہ اندازہ ہو جائے گا کہ کتنے سوال ہوں گے، کتنے نمبر کے ہوں گے، کتنے مشکل سوال ہوں گے، ہر چیپٹر سے کتنےسوال پوچھے جائیں گے۔

ہر چیز پڑھنے کی بجائے اب آپ فوکس ہوکر صرف ضروری ٹاپکس کی ہی پڑھائی کریں۔

First published: Mar 04, 2020 08:33 PM IST