CBSE Board Exam 2023 datesheet: سی بی ایس ای دسویں ، بارہویں بورڈ ایگزام کا ٹائم ٹیبل جاری، یہاں دیکھئے پورا شیڈیول
CBSE Board Exam 2023 datesheet: سی بی ایس ای دسویں ، بارہویں بورڈ ایگزام کا ٹائم ٹیبل جاری، یہاں دیکھئے پورا شیڈیول
CBSE Board Exam 2023 datesheet: سی بی ایس ای کی جانب سے جاری ڈیٹ شیٹ کے مطابق دسویں کا امتحان پندرہ فروری سے شروع ہوگا اور بارہ مارچ تک چلے گا ۔ وہیں بارہویں کا امتحان پندرہ فروری سے شروع ہوگا اور پانچ اپریل کو ختم ہوگا۔
CBSE Board Exam 2023 datesheet, CBSE Board Exam 2023 Time Table: سی بی ایس ای دسویں، بارہویں کے طلبہ کیلئے بڑی خبر ہے ۔ سی بی ایس ای نے دسویں اور بارہویں بورڈ ایگزام کیلئے ٹائم ٹیبل جاری کردیا ہے ، جس کے بعد طلبہ آفیشیل ویب سائٹ cbse.gov.in پر جاکر پورا ٹائم ٹیبل چیک کرسکتے ہیں ۔
سی بی ایس ای کی جانب سے جاری ڈیٹ شیٹ کے مطابق دسویں کا امتحان پندرہ فروری سے شروع ہوگا اور بارہ مارچ تک چلے گا ۔ وہیں بارہویں کا امتحان پندرہ فروری سے شروع ہوگا اور پانچ اپریل کو ختم ہوگا۔ دسویں اور بارہویں دونوں جماعت کیلئے امتحان صبح ساڑھے دس بجے سے شروع ہوگا اور ڈیڑھ بجے تک چلے گا ۔ دسویں جماعت کا ٹائم ٹیبل
بارہویں جماعت کا ٹائم ٹیبل
Published by:Imtiyaz Saqibe
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔