ہوم » نیوز » تعلیم و روزگار

سی بی ایس ای بورڈ امتخانات : سی بی ایس ای(CBSE)دسویں جماعت کے لیے بیسک ریاضی سیمپل پیپر

طلبا کے پاس ریاضی کے پرچے (CBSE Class 10 Maths exam) میں اچھے نشانات کے حصول کے لئے بہت وقت ہوتا ہے۔ یہاں دیئے گئے سیمپل پیپر کی مدد سے طلبا ریاضی میں زیادہ سے زیادہ نمبر حاصل کرسکتے ہیں

  • Aglasem
  • Last Updated: Mar 04, 2020 01:55 PM IST
  • Share this:
سی بی ایس ای بورڈ امتخانات : سی بی ایس ای(CBSE)دسویں جماعت کے لیے  بیسک ریاضی سیمپل پیپر
سی بی ایس ای (CBSE)دسویں جماعت کے لیے بیسک ریاضی سیمپل پیپر

سی بی ایس ای (CBSE)دسویں جماعت کے لیے بیسک ریاضی سیمپل پیپر CBSE Class 10 Mathematics Basic Sample paperI I: سی بی ایس ای بورڈ کے دسویں جماعت کے طلبا بورڈ امتحان (CBSE board exams 2020) کی تیاری میں مصروف ہوں گے۔ امتحان شروع ہونے سے پہلے ہی ، طلباء اپنا کورس مکمل کر لیتے ہیں اور امتحان کے وقت وہ صرف نظر ثانی یعنی (Revision) کا کام کرتے ہیں۔ لیکن جب بات ریاضی کی ہو تو صرف پڑھنے سے کام نہیں بنتا۔ طلباء کو حساب اور پریکٹس کے کئی سوالات حل کرنا ہوں گے۔ سی بی ایس ای کے دسویں جماعت 10 کے لیے ریاضی کا امتحان 12 مارچ کو مقرر ہے۔ اسی لیے ہم طلبہ کے لئے سی بی ایس ای سویں جماعت کا سیمپل ریاضی پیپر 1 (CBSE Class 10 Mathematics Sample Paper)پیش کررہے ہیں۔


طلبا کے پاس ریاضی کے پرچے (CBSE Class 10 Maths exam) میں اچھے نشانات کے حصول کے لئے بہت وقت ہوتا ہے۔ یہاں دیئے گئے سیمپل پیپر کی مدد سے طلبا ریاضی میں زیادہ سے زیادہ نمبر حاصل کرسکتے ہیں۔ہم آپ کو بتادیں کہ ریاضی کے پیپر میں چار حصے ہوں گے۔ پہلے سیکشن میں 20 سوالات ہوں گے ۔ جو 1-1 نمبر کے ہوں گے۔ دوسری سیکشن میں 6 سوالات 2-2 نمبر کے ہوں گے۔ تیسرے حصے میں 8 سوالات 3-3 نمبر کے ہوں گے۔ آخری حصے میں 6 سوالات ہوں گے جو 4-4 نمبر کے ہوں گے۔ تمام حصے لازمی ہوں گے۔ تاہم ، ہر سیکشن میں طلبا کو یہ آپشن ملے گا۔ آپ ان میں سے ایک کا انتخاب کرسکتے ہیں۔




For more Sample Papers from CBSE Board, please Click here:

First published: Mar 04, 2020 01:55 PM IST