ہوم » نیوز » تعلیم و روزگار

سی بی ایس ای معاشیات سیمپل پیپر 2020: سیمپل پیپر بنائیں اور معاشیات میں پورے نمبر پائیں

معاشیات پیپر کی تیاری مشکل ضرور ہے لیکن اس موضوع میں 100 میں سے 100 نمبر لانا مشکل نہیں ہے۔

  • Aglasem
  • Last Updated: Mar 12, 2020 04:45 PM IST
  • Share this:
سی بی ایس ای معاشیات سیمپل پیپر 2020: سیمپل پیپر بنائیں اور معاشیات میں پورے نمبر پائیں
سیمپل پیپر سے پریکٹس کریں طلبہ

سی بی ایس ای معاشیات سیمپل پیپر 2020: معاشیات پیپر کی تیاری مشکل ضرور ہے لیکن اس موضوع میں 100 میں سے 100 نمبر لانا مشکل نہیں ہے۔ دراصل، یہ اس بات پر بھی منحصر کرتا ہے کہ آپ نے اس موضوع کی تیاری کیسے کی ہے اور کتنی پریکٹس کی ہے۔ پورے نمبر حاصل کرنے میں سیمپل پیپر آپ کی مدد کر سکتا ہے۔  نیوز 18 اردو ایسے طلبہ کی سہولت کے لئے موضوع کے مطابق سیمپل پیپر اپ لوڈ کرتا ہے۔ طلبہ یہاں دئیے گئے سیمپل پیپر کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور اس کا پرنٹ آوٹ بھی لے سکتے ہیں۔ اس کی مدد سے طلبہ زیادہ پریکٹس کر سکتے ہیں۔ بتا دیں کہ سی بی ایس ای 12 ویں کے معاشیات کا پیپر 13 مارچ 2020 کو ہونے والا ہے۔


کلاس 12 ویں کے معاشیات کے پیپر میں 1 نمبر کے 20 سوال ہوں گے۔ اس میں کئی طرح کی چوائس کے سوال اور خالی جگہوں کو پر کرو شامل ہوں گے۔ اس کے علاوہ تین نمبر کے سوال ہوں گے اور چار نمبر کے چھ سوال۔ اس کے علاوہ چھ نمبر کے چار سوال ہوں گے۔


طلبہ اکثر بورڈ امتحان میں کم نمبروں والے سوالوں پر بہت زیادہ وقت لگاتے ہیں۔ ایسے میں ان کے پاس طویل جواب لکھنے کا وقت ہی نہیں بچتا اور انہیں کم لفظوں میں ہی جواب لکھ کر کام چلانا پڑتا ہے۔


For more Sample Papers from CBSE Board, please Click here:

First published: Mar 12, 2020 04:45 PM IST