ہوم » نیوز » تعلیم و روزگار

12ویں جماعت عربی کے لئے سی بی ایس ای کا سیمپل پیپر۔ یہاں سے کریں ڈاؤن لوڈ

سی بی ایس ای12جماعت کےطلبا کی سہولت کے لیے ہم یہاں ماضی کے عربی زبان کے امتحانی پرچے کا سیمپل پیپر پیش کررہے ہیں۔

  • Aglasem
  • Last Updated: Mar 11, 2020 12:52 PM IST
  • Share this:
12ویں جماعت عربی کے لئے سی بی ایس ای کا سیمپل پیپر۔ یہاں سے کریں ڈاؤن لوڈ
12ویں جماعت عربی کے لئے سی بی ایس ای کا سیمپل پیپر

12ویں جماعت عربی کے لئے سی بی ایس ای کا سیمپل پیپرCBSE Sample Paper for Class 12 Arabic : عربی زبان(Arabic Language) کے لئے سی بی ایس ای 12 جماعت کے طلبا کی سہولت کے لیے ہم یہاں ماضی کےعر بی زبان امتحانی پرچے کا سیمپل پیپر پیش کررہے ہیں۔کلاس 12 کے بورڈ امتحانات کے تحت 19 مارچ کو عربی کا امتحان منعقد ہوگا۔ طلباء کے لیے مشورہے کہ وہ اپنے امتحان میں عمدہ اسکورحاصل کریں ماضی کے پیپر س حل کرتے ہوئے مشق کرسکتے ہیں۔ طلبہ کسی کی مد د کے بغیر ان سوالیہ دستاویزات کو حل کرکے اپنی تیاریوں کی جا ئزہ لیا جاسکتاہے۔ یہاں آپ نیچے دیئے گئے سیمپل پیپرکے ذریعہ آپ رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔


ی بی ایس 12 جماعت کی عربی زبان کے نصاب میں شامل اہم عنوانات پڑھنے چاہیے۔ جب آپ کلاس 12 میں ہوتے ہیں تو آپ کو عربی کی تعلیم کے لئے سی بی ایس سی کے نصاب کو فلو کرنا چاہیے ۔ سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) وقتا فوقتا کلاس 12 عربی نصاب تبدیلی کرتا ہے۔ لہذا آپ کو صرف سی بی ایس ای کے 2018۔19 کے سوالات پرچوں کا جائزہ لینا چاہیے۔اگر آپ نصاب میں شامل اہم مضامین کو پڑھ کر مشق کرتے ہیں تو امتحان میں آپ کو زیادہ سے زیادہ نمبر حاصل ہوسکتے ہیں۔ 12 جماعت کے لیے عربی مضمون کے لیے آپ نیچے دیئے گئے سیمپل پیپر کو ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔


For more Sample Papers from CBSE Board, please Click here:

First published: Mar 11, 2020 12:52 PM IST