اپنا ضلع منتخب کریں۔

    سی آئی ایس ایف کانسٹیبل بھرتی2022: آسامیوں کےلیےفیس،انتخاب کاعمل اورمزید تفصیلات چیک کریں۔

    رجسٹریشن کا عمل اکیس نومبر 2022 سے شروع ہوا اور بیس دسمبر 2022 کو بند ہوگا۔

    رجسٹریشن کا عمل اکیس نومبر 2022 سے شروع ہوا اور بیس دسمبر 2022 کو بند ہوگا۔

    سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس سی آئی ایس ایف نے کانسٹیبل کے عہدوں کے لیے امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ اہل امیدوار سی آئی ایس ایف کی آفیشل سائٹ cisfrectt.in کے ذریعے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔اس بھرتی مہم سے تنظیم میں 787 آسامیاں بھری جائیں گی۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Telangana | Maharashtra | Delhi | Kolkata | Jammu and Kashmir
    • Share this:
      سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس سی آئی ایس ایف نے کانسٹیبل کے عہدوں کے لیے امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ اہل امیدوار سی آئی ایس ایف کی آفیشل سائٹ cisfrectt.in کے ذریعے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ رجسٹریشن کا عمل اکیس نومبر 2022 سے شروع ہوا اور بیس دسمبر 2022 کو بند ہوگا۔

      اس بھرتی مہم سے تنظیم میں 787 آسامیاں بھری جائیں گی۔ اہلیت، انتخاب کے عمل اور دیگر تفصیلات کے لیے نیچے پڑھیں۔

      آسامی کی تفصیلات

      امیدواروں کے لیے آن لائن درخواست فارم کی وصولی کی آخری تاریخ  یا اس سے پہلے سکیللڈ ٹریڈز کے لیے کسی تسلیم شدہ بورڈ سے میٹرک یا اس کے برابر سرٹیفکیٹ ہونی چاہیے۔ یکم اگست 2022 کو عمر کی حد اٹھارہ سے تئیس سال کے درمیان ہونی چاہیے۔

      انتخاب کا عمل

      یہ بھی پڈھیں:وزارتِ داخلہ میں بھرتی2022 تنخواہ 215900 تک پوسٹ،اہلیت اور دیگر تفصیلات چیک کریں۔



      انتخاب کے عمل پر مشتمل پی ایس ٹی، پی ای ٹی، دستاویزات یا ٹریڈ امتحان، تحریری امتحان اور میڈیکل امتحان ہوگا۔ اور امیدواروں کے تفصیلات کا اعلان وقت کے ساتھ سرکاری ویب سائٹ پر کیا جائے گا۔

      درخواست کی فیس

      درخواست کی فیس سو روپے ہے اور خواتین امیدوار، ایس سی، ایس ٹی اور ای ایس ایم سے جو ریزرویشن کے لیے اہل ہیں، درخواست کی فیس کی ادائیگی سے مستثنیٰ ہیں۔
      Published by:Mudasir Mir
      First published: