CGBSE 10th, 12th Result 2023 DECLARED: چھتیس گڑھ بورڈ نے جاری کیا 10ویں، 12ویں کا رزلٹ، اس ڈائریکٹ لنک سے کریں چیک

چھتیس گڑھ بورڈ نے جاری کیا 10ویں، 12ویں کا رزلٹ

چھتیس گڑھ بورڈ نے جاری کیا 10ویں، 12ویں کا رزلٹ

CGBSE 10th, 12th Result 2023 DECLARED: چھتیس گڑھ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (CGBSE) نے 10ویں، 12ویں جماعت کا رزلٹ (CGBSE 10th, 12th Result 2023) جاری کر دیا ہے۔ طلباء اس لنک cgbse.nic.in اور results.cg.nic.in کے ذریعے اپنا رزلٹ (CGBSE 10th, 12th Result) دیکھ سکتے ہیں۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Chhattisgarh, India
  • Share this:
    CGBSE 10th, 12th Result 2023 DECLARED: چھتیس گڑھ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (CGBSE) نے 10ویں، 12ویں جماعت کا رزلٹ (CGBSE 10th, 12th Result 2023) آج یعنی 10 مئی کو جاری کر دیا ہے۔ رزلٹ کا اعلان اسکولی تعلیم کے وزیر پریم سائی سنگھ ٹیکم نے کیا ہے۔ جو طلباء اس امتحان میں شریک ہوئے ہیں وہ CGBSE کی آفیشل ویب سائٹ cgbse.nic.in اور results.cg.nic.in پر جا کر اپنے رزلٹ (CGBSE 10th, 12th Result) دیکھ سکتے ہیں۔ یہ امتحان یکم مارچ سے 31 مارچ کے درمیان منعقد ہوا تھا۔

    پاکستان میں عمران خان کی گرفتاری کی اصل وجہ کیا ہے؟ کیا اس گرفتاری کا اثر اگلے پچاس سال تک رہے گا؟

    والد ری۔پرنسپل، بہن ڈاکٹر، ہماچل کی نینسی نے پاس کیا AIIMS کا امتحان، جموں میں ملی تعیناتی

    اس کے علاوہ طلباء ڈائریکٹ اس لنک https://cgbse.nic.in/ کے ذریعے سی جی بی ایس ای 10ویں، 12ویں کے نتائج 2023 کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، ذیل میں دیے گئے ان اقدامات کے ذریعے بھی طلباء رزلٹ دیکھ سکتے ہیں (CGBSE 10th، 12th Result 2023)۔ اس سال 10ویں بورڈ کا امتحان 2 مارچ سے 24 مارچ تک صبح 9 بجے سے 12:15 بجے تک منعقد ہوا تھا۔ کلاس 12 ویں یا ہائر سیکنڈری کا امتحان یکم مارچ سے 31 مارچ تک لیا گیا تھا۔ پچھلے سال، چھتیس گڑھ بورڈ نے 14 مئی 2022 کو 10ویں اور 12ویں جماعت کے نتائج (CGBSE 10th, 12th Result) جاری کیے تھے۔ 10ویں جماعت میں پاس ہونے کا مجموعی تناسب 74.23 فیصد اور 12ویں جماعت میں 79.03 فیصد درج کیا گیا تھا۔

    CGBSE 10th, 12th Result 2023 ایسے کریں چیک
    CGBSE کی آفیشل ویب سائٹ results.cg.nic.in پر جائیں۔ ہوم پیج پر CGBSE 10th, 12th Result 2023 کے لیے دستیاب لنک پر کلک کریں۔ اپنے لاگ ان کی اسناد جیسے رول نمبر اور پاس ورڈ درج کریں۔ آپ کا CGBSE 10th, 12th رزلٹ 2023 اسکرین پر ظاہر ہوگا۔ CGBSE 10th, 12th کے نتائج 2023 کو چیک کریں اور مزید حوالہ کے لیے پرنٹ آؤٹ لیں۔
    Published by:sibghatullah
    First published: