உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Currency Note Press Nashik job 2022 : نوٹ پریس میں گریجویٹ، پی جی اور آئی ٹی آئی پاس کے لئے نوکریاں

     ویلفیئر آفیسر، سوپر وائزر،ل جونیئر ٹیکنیشین، جونیئر آفس اسسٹنٹ سمیت کئی عہدوں پر بھرتی ہوگی۔ کرنسی نوٹ پریس میں ان عہدوں پر مجموعی طور پر 149 ویکینسی ہے۔ کرنسی نوٹ پریس میں نکلی جابس کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ 25 جنوری 2022 ہے۔

    ویلفیئر آفیسر، سوپر وائزر،ل جونیئر ٹیکنیشین، جونیئر آفس اسسٹنٹ سمیت کئی عہدوں پر بھرتی ہوگی۔ کرنسی نوٹ پریس میں ان عہدوں پر مجموعی طور پر 149 ویکینسی ہے۔ کرنسی نوٹ پریس میں نکلی جابس کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ 25 جنوری 2022 ہے۔

    ویلفیئر آفیسر، سوپر وائزر،ل جونیئر ٹیکنیشین، جونیئر آفس اسسٹنٹ سمیت کئی عہدوں پر بھرتی ہوگی۔ کرنسی نوٹ پریس میں ان عہدوں پر مجموعی طور پر 149 ویکینسی ہے۔ کرنسی نوٹ پریس میں نکلی جابس کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ 25 جنوری 2022 ہے۔

    • Share this:
      Currency Note Press Nashik jobs 2022 : کرنسی نوٹ پریس، ناسک نے آئی ٹی آئی، ڈپلوما، بیچلر اور پی جی ڈگری والے نوجوانوں کے لئے کئی پوسٹوں پر نوکریاں نکلی ہے۔ اس کے تحت ویلفیئر آفیسر، سوپر وائزر،ل جونیئر ٹیکنیشین، جونیئر آفس اسسٹنٹ سمیت کئی عہدوں پر بھرتی ہوگی۔ کرنسی نوٹ پریس میں ان عہدوں پر مجموعی طور پر 149 ویکینسی ہے۔ کرنسی نوٹ پریس میں نکلی جابس کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ 25 جنوری 2022 ہے۔ اس بھرتی کے لئے درخواست کرنسی نوٹ پریس، ناسک کی ویب سائٹ https://cnpnashik.spmcil.com پر جا کر آن لائن کرنا ہے۔

      Currency Note Press Nashik Bharti 2022 : ویکینسی کی تفصیل

      ویلفیئر آفیسر - 1
      سپروائزر ٹیکنیکل کنٹرول - 10
      سپروائزر ٹیکنیکل آپریشن- پرنٹنگ- 05
      سپروائزر آفیشیل لینگویج-1
      سیکرٹریٹ اسسٹنٹ- 01
      جونیئر آفس اسسٹنٹ - 6
      جونیئر ٹیکنیشن پرنٹنگ/کنٹرول - 104
      جونیئر ٹیکنیشن ورکشاپ- 21

      Currency Note Press Nashik Bharti 2022 : ضروری تعلیمی قابلیت

      ویلفیئر آفیسر - سوشل سائنس میں ڈگری یا ڈپلومہ: سوشل ورک انڈسٹریل ریلیشنز میں ایم اے، لیبر ویلفیئر اور پرسنل مینجمنٹ میں اسپیشلائزیشن کے ساتھ۔
      سوپر وائزر ٹیکنیکل کنٹرول - انجینئرنگ (پرنتنگ 0) میں فرسٹ کلاس ڈپلوما۔
      سوپروائزر ٹیکنیکل آپریشن - پرنٹنگ- انجینئرنگ (پرنٹنگ 0) میں فرسٹ کلاس ڈپلوما۔
      سوپر آفیشیل لینگویج - ہندی یا انگریزی میں ماسٹرس کی ڈگری یا انگریزی اور ہندی/انگریزی گریجویشن میں ایک سبجیکٹ ہونا چاہیے۔ ساتھ ہی ایک سال کا ترجمہ کا تجربہ۔
      سکریٹریٹ اسسٹنٹ - کسی بھی ڈسپلن میں کم سے کم 55 فیصدی نمبرات کے ساتھ گریجویشن۔ ساتھ ہی کمپیوٹر کی نالج اور اسٹینوگرافی آتی ہو۔ اسٹینوگرافی کی اسپیڈ کم سے کم 80 ورڈ پر منٹ ہونی چاہیے۔ ساتھ ہی ٹائپنگ اسپیڈ 40 لفظ فی منٹ ہونی چاہیے۔
      جونیئر آفس اسسٹنٹ - کسی بھی ڈسپلن میں کم سے کم 55 فیصدی نمبرات کے ساتھ گریجویشن، کمپیوٹر نالج کے ساتھ کمپیوٹر پر انگریزی میں 40 لفظ فی منٹ اور ہندی میں 30 لفظ فی منٹ کی ٹائپنگ اسپیڈ۔
      جونیئر ٹیکنیشین پرنٹنگ /کنٹرول - پرنٹنگ ٹریڈ میں آئی ٹی آئی سرٹیفکیٹ۔
      جونیئر ٹیکنیشین ورکشاپ - الیکٹرانکس /الیکٹریکل/ایئر کنڈیشننگ/میکانیکل ٹریڈ میں آئی ٹی آئی سرٹیفکیٹ ہونا چاہیے۔

      Currency Note Press Nashik Bharti 2022 :عمر کی حد

      ویلفیئر آفیسر - 18 سے 30 سال
      سپروائزر ٹیکنیکل کنٹرول - 18 سے 30 سال
      سپروائزر ٹیکنیکل آپریشن - پرنٹنگ - 18 سے 30 سال
      سپروائزر آفیشیل لینگویج - 18 سے 30 سال
      سیکرٹریٹ اسسٹنٹ - 18 سے 28 سال
      جونیئر آفس اسسٹنٹ - 18 سے 28 سال
      جونیئر ٹیکنیشن پرنٹنگ/کنٹرول - 18 سے 25 سال
      جونیئر ٹیکنیشن ورکشاپ - 18 سے 25 سال

      یہاں کلک کر کے دیکھیں نوٹس
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: