உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    DRDO Recruitment 2021: جے آر ایف اور آر اے پوسٹوں کے لیے درخواست طلب، جانیے تفصیلات

    اس بھرتی مہم سے تنظیم میں 13 آسامیاں بھری جائیں گی۔ جو امیدوار درخواست دینا چاہتے ہیں ان کو سرکاری نوٹس میں بتائی گئی تاریخوں پر واک ان انٹرویو کے لیے حاضر ہونا پڑے گا۔ اہلیت، انتخاب کے عمل اور دیگر تفصیلات کے لیے نیچے پڑھیں۔

    • Share this:
      ڈیفنس فوڈ ریسرچ لیبارٹری Defence Food Research Laboratory، ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن Defence Research and Development Organisation، ڈی آر ڈی او DRDO نے جونیئر ریسرچ فیلو اور ریسرچ اسسٹنٹ کے عہدوں کے لیے درخواست دینے کے لیے امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ اہل امیدوار DRDO کی آفیشل سائٹ drdo.gov.in کے ذریعے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ آسامیوں کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ 30 نومبر 2021 ہے۔

      اس بھرتی مہم سے تنظیم میں 13 آسامیاں بھری جائیں گی۔ جو امیدوار درخواست دینا چاہتے ہیں ان کو سرکاری نوٹس میں بتائی گئی تاریخوں پر واک ان انٹرویو کے لیے حاضر ہونا پڑے گا۔ اہلیت، انتخاب کے عمل اور دیگر تفصیلات کے لیے نیچے پڑھیں۔

      آسامی کی تفصیلات

      ڈی آر ڈی او جونیئر ریسرچ فیلو: 12 پوسٹس
      ڈی آر ڈی او ریسرچ ایسوسی ایٹ: 1 پوسٹ

      اہلیت کا معیار

      جو امیدوار اس پوسٹ کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں وہ یہاں تفصیلی نوٹیفکیشن 1 اور تفصیلی نوٹیفکیشن 2 کے ذریعے تعلیمی قابلیت اور عمر کی حد کو چیک کریں۔

      وظیفہ

      JRF: ₹31,000
      RA: ₹54,000

      انتخاب کا عمل

      انتخاب کا عمل تحریری امتحان پر مشتمل ہوگا۔ JRF کے لیے صبح 11 بجے سے دوپہر 12 بجے تک تحریری امتحان لیا جائے گا اور اسی دن صرف اہل امیدواروں کا انٹرویو لیا جائے گا۔ بڑی تعداد کی صورت طلباء کا انٹرویو اگلے دن لیا جا سکتا ہے لہذا امیدواروں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اس کے مطابق تیاری کریں۔
      Published by:Mohammad Rahman Pasha
      First published: